Fatawa Questions
6241 > I am struggling to stop committing a sin, and I had vowed to donate a certain amount in charity at the mosque if I committed the sin again. Now, I am unable to fulfill that vow, and the sin continues. What should I do in this predicament? ایک گناہ کو میں چھوڑ نہیں پا رہا ا قر خود سے یہ وعدہ کیا تھا کہ اگر میں نے گناہ دوبارہ کیا تو مسجد میں ایک خاص رقم دونگا ، اب میں وہ بھی نہیں کر پاتا اور گناہ بھی نہیں رُکتے ، ایسے میں کیا کروں؟

6214 > Is it allowed for an individual to seek allegiance from multiple Sufi teachers (شیوخ) after already pledging allegiance to one?
کوئی شخص ایک شیخ سے بیعت ہو اور اُسے کسی دوسرے شیخ سے بھی الفت ہو اور ان سے بھی بیعت کرنا چاہتا ہو ، تو کیا یہ جائز ہے؟


6190 > Barelvi scholars regard Tasawwuf as legitimate within their doctrinal framework. Please elaborate on this?
بریلوی حضرات اپنے عقائد میں تصوف کو حق سمجھتے ہیں ، کیا یہ بات درست ہے؟


6189 > In Tarbiyat al-Sālik, Hazrat Thanwi رحمة الله عليه emphasized the importance of correct beliefs in Tasawwuf and wrote that even individuals with misguided beliefs can have Kashf. Are these assertions correct?
حضرت تھانوی رحمة الله عليه نے تربیت السالک میں فرمایا ہے کہ تصوف میں عقائد ٹھیک ہونا ضروری ہے ، نیز انہوں نے یہ بھی لکھا کہ گمراہ عقائد والے کو بھی کشف ہوتا ہے۔ کیا یہ باتیں درست ہیں؟


6173 > The essence of the hadith suggests that when the heart is pure, the entire body remains virtuous, but if it becomes tainted, the whole body suffers. Our Mashaikh emphasize various Latāif and also stress on 'Latāif-e-Qalbi' If this hadith holds true, why is effort exerted on other Latāif instead of solely concentrating on the condition of the heart?
حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ اگر دل صحیح ہو جائے تو سارا جسم صحیح رہتا ہے اور اگر اس میں بگاڑ آجائے تو سارا جسم بگڑ جاتا ہے۔ ہمارے مشائخ کافی لطائف پر محنت کرواتے ہیں اور لطیفہ قلبی پر بھی ، اگر یہ سب صحیح ہے تو باقی لطائف پر محنت کیوں کی جاتی ہے؟


6122 > What steps can one take to seek out a teacher who is both devout and abstinent?
ایک متقی اور پرہیز گار استاد کی تلاش کیسے ممکن ہے؟


6118 > Can you clarify the credibility of the Idrisiyya Silsila?
سلسلہ ادریسیہ کیا صحیح سلسلہ ہے؟


6111 > We hear and read teachings of the revered Sufis who assert that it is essential for a Muslim to have a spiritual guide. How is it justified by the Quran and Sunnah?
ہم صوفیاء کرام کے اقوال پڑھتے سنتے ہیں کہ طالب یعنی مسلمان کیلئے مرشد ہونا لازم ہے ، قرآن و سنت سے اسکا حوالہ دیں۔


6078 > What is Nafs?
ہم جگہ جگہ نفس کی اصلاح کا پڑھتے اور سنتے آئے ہیں ، یہ نفس کس بَلا کا نام ہے؟


5957 > Is it recommended to read the book, Dalael-ul-Khairat?
دلائل الخیرات کا پڑھنا کیسا ہے؟


5870 > A person claims to be a wali-e-kaamil but doesn't even have a beard, what should be done in this scenario?
کوئی شخص کامل ولایت کا دعوی کرتا ہے اور لوگ پیر بنے ہوئے ہوتے ہیں اور داڑھی بھی نہیں رکھتے ، ایسے میں کیا کریں؟


5800 > What is Hazeerat-ul-Quds, Ruuh-e-Azam and Insaan-e-Kamil according to Hazrat Shah Waliullah رحمة الله عليه?
حضرت شاہ ولی اللہ رحمة الله عليه کے افکار میں حضیرة القدس ، روحِ اعظم اور انسانِ کامل سے کیا مراد ہے؟


5797 > Important people who had the Ummah’s reins in their hands were not convinced about Tasawwuf whereas you emphasize it. Please elaborate.
آپ تصوف کی باتیں کرتے ہیں پر اکابرین تصوف کے قائل نہیں تھے ، خاص طور پر وہ جن کے ہاتھ میں امت کی بھاگ دوڑ تھی۔ ترکی کے ڈراموں میں جو دکھایا گیا ہے اس کے علاوہ کوئی سراغ نہیں ملتا۔


5790 > I have read all the books by Dr Israr sahib  and listened to his Bayan-ul-Quran, now I want to make bayat. What should I do?
ڈاکٹر اسرار صاحب کا بیان القرآن سنا اور انکی کتابیں پڑھیں ، اب میں بیعت ہونا چاہتا ہوں ، رہنمائی فرمائیں۔


5788 > What are the things that Allah Ta'ala sends from Aalam-e-Amar to Aalam-e-Khalq?
عالم امر سے کتنی چیزیں اللہ تعالی نے عالم خلق کی طرف بھیجیں؟


5781 > Nafs, Ruuh and Insan, are they all the same thing?
نفس ، روح اور انسان ایک ہی چیز کا نام ہے؟


5757 > Although bayat is not wajib but I feel that I need it for myself, please guide.
بیعت واجب تو نہیں لیکن میں اپنے لیے ضروری سمجھتا ہوں ، رہنمائی فرمائیں۔
(Note: this is addition to question number 5 of Friday Q&A Session #582 - 13 Jan 2023)


5750 > Although bayat is not wajib but I feel that I need it for myself, please guide.
بیعت واجب تو نہیں لیکن میں اپنے لیے ضروری سمجھتا ہوں ، رہنمائی فرمائیں۔


5729 > What is the difference between Naqshbandiya Mujaddadiya and Ghair Mujaddadiya?
نقشبندیہ مجددیہ اور غیر مجددیہ میں کیا فرق ہے؟


5631 > I am from Dhaka, Bangladesh and completed madrassah 7 years ago. I am very fond of spirituality and have been reading different books on tasawwuf for the last 16-17 years. My question is can I attain the different levels of ma'rifat and ranks that the Auliya used to have like maqam-e-fana, fana dar fana etc. And if it is possible, how to attain these and is it better to achieve these by linking with a shaykh?
میں بنگلادیش ڈھاکہ سے ہوں ، مدرسے سے فارغ ہوئے سات سال ہو چکے ، روحانیت کا انتہائی شوقین ہوں۔ سولہ سترہ برس سے تصوف کی مختلف کتابیں کے مطالعہ کی توفیق ملی۔ سوال یہ ہے کہ مجھے اللہ تعالی کی اکمل درجے کی معرفت توحیدِ حالی اور تمام مقامات جو اولیاء اللہ کو حاصل ہوتے تھے ، جیسے کہ مقامِ فنا ، فنا در فنا ، مقام بقا ، شہود معیّت خاصہ ، نسبت حضوری ، وغیرہ ... اور تمام نعمتِ روحانی حاصل ہوں ، برائے کرم بتائیں کہ کیا اس زمانے میں بھی یہ نعمتیں ممکن ہیں اگر ہے تو اس کے خاطر کیا کیا طریقہ اختیار کرنا چاہیے؟ ان تمام مقاصد میں اعلی درجے کی کامیابی کیلئے کس شیخ سے منسلک ہونا زیادہ بہتر ہوگا؟ براہ کرم اللہ تعالی کے واسطے بتا دیجئے میں بہت ممنون ہونگا۔


5569 > In one of the speeches you mentioned that until the intellect becomes subordinate to love, the former doesn't become pure. Can you please elaborate this statement.
آپ نے ایک بیان میں فرمایا کہ عقل جب تک عشق کے تابع نہ ہو جائے وہ پاک نہیں ہوتی ، اسکی مزید تشریح فرما دیں۔


5537 > What do Ahle Sunnah say about Abdaal? Do they exist in every era and how can we recognize them?
ابدال کون ہوتے ہیں؟ کتابوں میں جو آتا ہے کہ امام مہدی کی سب سے پہلے ملک شام کے ابدال بیعت کریں گے تو ان ابدال سے کیا مراد ہے؟ کیا وہ ہر زمانے میں ہر جگہ ہوتے ہیں؟ اگر وہ ہر زمانے میں ہیں تو انکی پہچان کیا ہے اور اہل سنت کا اس بارے میں کیا نظریہ ہے؟


5496 > How can we do Muraqaba-e-Zaat?
مراقبہ ذات کا کیا طریقہ ہے؟


5464 > What is Ism-e-Mujaddid and how can we attain the levels of Nuqta-e-Lahoot?
اسم مجدد کیا ہے اور نقطہ لاہوت تک کیسے پہنچتے ہیں؟


4386 > Please suggest a good book on Tasawwuf written by Hazrat Maulana Abul Hasan Ali Nadwi رحمة الله عليه which is easy to read and understand?
حضرت مولانا ابو الحسن علی ندوی رحمة الله عليه کی کونسی کتاب پڑھی جا سکتی ہے جو آسان بھی ہو اور جسے پڑھ کر تصوف کو سمجھا جا سکتا ہو؟


4300 > How to attain pure heart?
قلبِ سلیم کیسے عطا ہو؟


4293 > Ever since the start of 2021, I didn't lie even once after getting motivated by your lecture. Now for the past few months, I am trying to get rid of the habit of backbiting but am not able to do it fully. What should I do?
2021 کے شروع میں ایک بیان میں کہا گیا کہ کچھ نہیں کر سکتے تو جھوٹ بولنا چھوڑ دو ، تو اس پورے سال میں ایک مرتبہ بھی میں نے جھوٹ نہیں بولا۔ لیکن گزشتہ کچھ ماہ سے میں غیبت چھوڑنا چاہتا ہوں پر مکمل طور پر نہیں چھوڑ پا رہا۔ کیا کروں؟


4278 > Is doing the work of Tableegh enough for one's rectification?
کیا صرف تبلیغ میں جانے سے اصلاح ہو جاتی ہے؟


4263 > How can one decide which way of Tasawwuf to choose among Naqshbandi, Chishti, Suharwardi, Qadri, Qalandari, as they are the prominent salasil of our time?
نقشبندی ، چشتی ، سہروردی ، قادری ، قلندری نمایاں سلاسل ہیں ، یہ کیسے تعین کریں کہ ان میں سے کونسے سلسلے کا انتخاب کیا جائے؟


4262 > As we know that Maulana Rum رحمة الله عليه is the result of Hazrat Shah Shams Tabraiz teachings and leadership. Can we find leaders like him in our day and time? On that note, did you ever come across a leader in your life? Lastly, what type of meal a _wali_ & a _faqeer_ used to eat?
مولانا روم رحمة الله عليه جیسے جید عالم دین کو شاہ شمس تبریز نے ایک نئے رنگ میں ڈھال دیا۔ کیا شاہ شمس تبریز جیسے لیڈرز آج کے دور میں بھی موجود ہیں؟ آپ کو زنگی میں کوئی لیڈر ملا؟ ولی اور فقیر لوگ کس قسم کی غذا استعمال کرتے ہیں اور کیوں؟


4169 > I love Allah Ta'ala with all my heart, does Allah Ta'ala love me too? Can there be a love of Allah Ta'ala that it becomes a matter of life and death?
مجھے اللہ تعالی سے شدید محبت ہے تو کیا اللہ کو بھی مجھ سے محبت ہے؟ کیا اسکا وہاں سے کوئی جواب بھی آتا ہے؟ محبت اتنی شدید ہو جائے کہ زندگی و موت کا مسئلہ بن جائے ، کیا ایسا ہوتا ہے؟


4138 > Should all Muslim make bayat?
کیا ہر مسلمان کو بیعت کرنی چاہیے؟


4137 > What is the difference between Zahiri & Batini Bayat?
ظاہری اور باطنی بیعت میں کیا فرق ہے؟


4072 > Please explain about the Saifi silsilah and their Zikr?
سیفی سلسلے اور ذکر کے بارے میں ارشاد فرمائیں؟


4061 > Who are Abdaal?
ابدال کے بارے میں بیان فرمائیں؟


4058 > A Sufi said if you look at the opposite sex Allah Ta'ala will ask you in aakhirah that why didn't you look at me. Is it correct to say such statements to forbid evil?
کسی صوفی سے سنا کہ اگر کوئی جنسِ مخالف کی طرف نظر کرے گا تو اللہ تعالی آخرت میں کہے گا کہ میری طرف نگاہ کیوں نہیں کی ، تو کیا ایسی باتیں کر کے لوگوں کو کسی چیز سے منع کرنا درست ہے؟


3050 > Do you admit that people will be summoned with their respective Imaam in the day of Judgment? If this is true then does it mean that it is imperative to have a perfect murshid in this world?
کیا آپ اس جملے کی تصدیق کرتے ہیں کہ قیامت والے دن سب کو اُسکے پیشوا کے مطابق اٹھایا جائے گا؟ اگر یہ درست ہے تو کیا اسکا مطلب ہے دنیا میں کامل مرشد ضروری ہے؟
(ans include the etymology of the word Imaam)


2960 > What is the status of Mujaddid or Tajdeed in Islam?
مجدد کیا ہے؟ تجدید کی کیا شرعی حیثیت ہے؟


2955 > How can I determine that Allah Ta'ala is pleased with me?
کیسے معلوم ہو سکتا ہے کہ ہللا تعالی کی ذات اقدس راضی ہے؟


2916 > What is the first trait of Emaan? If a person loses that trait what would be his state of Emaan?
ایمان کی سب س ے پہلی علامت کیا ہے؟ اور اگر وہ ختم ہو جائ ے تو کیا پھر دل ایمان والا بھی نہیں کہا جائ ے گا؟


2908 > What is the reality of flute in Tasawwuf?
تصوف میں بانسری اور اسکی دھن کی حقیقت کیا ہے؟


2755 > Who were the true advocates of Tauheed (Oneness) of Allah Ta'ala?
اللہ تعالی کی توحید کے سب سے زیادہ قائل کون تھے؟


2753 > Who were the true advocates of Tauheed (Oneness) of Allah Ta'ala?
اللہ تعالی کی توحید کے سب سے زیادہ قائل کون تھے؟


2722 > Which is more dangerous to a human being, Satan or his own conscience?
انسان کو زیادہ خطرہ شیطان سے ہے یا اپنے نفس سے ؟


2708 > Is it a must to have a (پیر ) peer? If a peer is like a teacher, can a person have more than one?
کیا پیر کا ہونا ضروری ہے؟ اگر پیر کی مثال ایک استاد جیسی ہے تو کی ا ایک سے زیادہ ہو سکت ے ہیں جیسے اساتذہ ہوتے ہیں؟ سب کے ثمرات کیا ہوتے ہیں ؟


2690 > My Sheikh gave me few advices and taught me things through his kashf and karamat. Later, I also experienced a kashf, in which, I saw my Sheikh neglecting prayer (namaz) and other tenets of Deen. Please guide in this regard?


2681 > Should we have the same respect for one's Sheikh as Sahabah Kiram رضى الله عنهم had for Sayyidina Rasul-e-Akram (peace be upon him)?
شیخ کا ادب اُس طرح کرنا چاہیے جیسے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا کرتے تھے؟


2677 > How to keep ones thoughts purified?
سوچ کو پاکیزہ رکھنے کیلئے کیا کیا جائے؟


2663 > A person who was in the pursuit of truth all his life still ended up going astray. What should one do to avoid the same situation?
ایک آدمی زندگی بھر حق کی تلاش میں رہا اور پھر بھی گمراہی پر رہا تو اس سے بچنے کا کیا طریقہ ہے ؟


2640 > In what way Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله علیه و سلم use to take bayat from women?
سیدنا رسول اکرم صلی الله علیہ وسلم عورتوں کو کیسے بیعت فرماتے تھے ؟


2639 > In reference to the verse 12 related to taking bayat بیعت from the women in Surah Mumtahanah, did Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله علیه و سلم use to take bayat from men on the same conditions?
سورہ ممتحنة میں جو آیت خواتین کی بیعت کے متعلق بیان کی گئی ہے ، کیا مردوں سے بھی سیدنا رسول اکرم صلی الله علیہ وسلم انہی شرائط پر بیعت فرماتے تھے ؟


2602 > test question 2

2556 > There is no doubt that Auliyah Kiraam played a very big role in spreading and bringing people in the fold of Islam, and helping them build their characters. But isn't it haram for a man & woman to get together and dance during their Urs?
اس میں کچھ شک نہیں کہ اولیاء کرام نے اسلام کی ترقی و ترویج اور لوگوں کو اسلام میں داخل کرنے اور انکی اصلاح میں بڑا کردار ادا کیا۔ لیکن کیا کسی عرس میں مرد اور عورت کا اکٹھا ہو کر دھمال ڈالنا اور خرافات کرنا حرام نہیں ؟ یقیناً اولیاء کرام نے اس کی تعلیمات نہیں دی تھی۔


2553 > What is Bay'at and is it necessary to do bay'at in one's lifetime?
بیعت کے بارے کچھ فرما دیں کے بیعت کیا ہے اور کیا انسان کو اپنی زندگی میں بیعت ہونا ضروری ہے ؟


2544 > In your last Sunday session, 2nd June 2019, you gave a talk about Zikr & Silsilah Chishtiyyah. In this context, what is the status of Qawali which has become an integral part of their gatherings?
اس اتوار ، ۲ جون ۲۰۱۹، کی نشست میں آپ نے ذکر اور سلسہ چشتیہ کے بارے میں بیان فرمایا ۔ اس ضمن میں قوالی سماں جو کہ چشتی حضرات کی محفلوں میں لازمی جزو سمجھا جاتا ہے،کی حیثیت کیا ہے؟


2539 > What is Kashf? Isn't this prying into the Amar of Allah Ta'ala? Why do people do Kashf-ul-Quboor?
کشف کیا ہے؟ اسکی کیوں ضرورت پیش آتی ہے؟ کیا یہ امرِ الہی میں جھانکنا نہیں ہے؟ کشف القبور کیوں کیا جاتا ہے؟ کیا یہ مرنے والے کا اللہ سے معاملہ نہیں۔ کشف القبور سے یہ معلوم کرنا کہ مرنے والے پر عذاب کیوں ہو رہا ہے ۔ کیا یہ جائز ہے؟


2532 > What should a mureed do if he loves his Sheikh a lot but cannot express to him?
اگر کوئی شیخ کامل ہو اور اس کے مریدوں میں سے کسی مرید کو اپنے شیخ کی محبت کا غلبہ چھا جاتا ہے اور وہ محبت اور عقیدت کی وجہ سے بتانے سے ڈرتا ہوں، تو کیا اس کے شیخ پر اس کی حالت کا اثر ہوتا ہے یا نہیں، یا پھر اس حالت کا حال اپنے شیخ کو بتا دینا چاہیے؟


2504 > When did Sufism start and what is its significance in Islam?
صوفیزم کب شروع ہوئی اور اسلام میں اس کا کیا درجہ ہے؟


2443 > A person, who keeps indulging in shameful sins, is not able to forget his previous ones too. Can he impose self-punishment for these? Kindly, advice ways or any zikr to abstain from such sins. Furthermore, do these sins lead to deformation of one's nature?
ایک شخص بار بار بےحیائی کے گناہوں میں پڑ جاتا ہے اور اپنے پہلے کے گناہوں کو بھی یاد کرتا رہتا ہے۔ کیا ایسا شخص اپنے آپ پر حد جاری کر سکتا ہے؟ برائے مہربانی! کوئی ذکر یا اذکار تجویز فرمائیں تاکہ ان گناہوں سے خلاصی ہو؟ نیز کیا ایسے گناہوں سے انسان کی فطرت مسخ ہو جاتی ہے؟


2442 > How many stages are there in Naqshbandi Silsillah? What are the signs of a true Sheikh?
نقشبندی سلسلے کے کتنے مراحل ہیں؟ حقیقی شیخ کی نشانیاں کیا ہیں؟


2433 > Does Hazrat Owais Qarni رحمة الله عليه still hold the same level of Jazb as he had in his life? Are there such pious people that still exist today?
حضرت اویس قرنی رحمة الله عليه اللہ تعالی کی جذب و مستی میجسu مقام پر تھے کیا اب بھی اُسی سے سرشار ہیں؟ کیا دنیا میں لوگوں کی نظروں سے اوجھل ایسے لوگ موجود ہیں؟


2432 > Please, explain the features of عالم امر Alam-e-Amar?
عالم امر کی کیفیات کی تفصیل کیا ہے؟


2430 > Is it true what Soofiya say: "humans are alive and sleeping, they will wake up when they die"?
صوفیاء کا یہ قول کہ انسان زندہ ہے ، سویا ہوا ہے ، مریں گے تو جاگیں گے۔ کیا یہ درست ہے؟


2398 > What should a Muslim do if Allah Ta'ala takes away the توفیق taufeeq to do Ibadah from him?
اللہ سبحانہ وتعالی کسی شخص سے عبادت کی توفیق لے لے تو اسکی رحمت کے لیے مسلمان کو کون سے اعمال کرنے چاہئیں؟


2397 > What does Shariah say about kissing hands of one's Ulamā or Mashāikh?
مشائخ کے یا علماء کے ہاتھ چومنا کیسا ہے؟


2396 > Which should be more emphasized, توکُّل (to rest in hope) or اسباب و نتائج (taking care of means)? (reference: listen to Sunday Session #116 for lecture on خودی Khudi which Hazrat Mufti sahib referred in this answer)
توکّل یا اسباب و نتائج کس پر زیادہ زور دینا چاہیے؟


2380 > With reference to the book فیوض الحرمین, it seems that Hazrat Shah Waliullah رحمة الله عليه had deep knowledge of علم نجوم Astrology? Isnt this field of knowledge forbidden in Islam?
شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب فیوض الحرمین کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ حضرت کو علم نجوم کا بہت گہرائی سے علم تھا، کیا علم نجوم اسلام میں حرام نہیں ہے؟


2331 > What is Sirrū-Kitmān or Latifah-e-Sirr in Tasawwuf?
تصوف میں سِرُّ کِتمان یا لطیفہِ سِر کسے کہتے ہیں؟


2279 > We try to do good as much as possible but still fail at times, please tell us some act through which we can attain concentration in our worship?

اعمال صالحہ کی مقدور بھر پابندی کی کوشش کرتے ہیں لیکن غفلت ہو جاتی ہے، کوئی ایسا عمل تجویز کیجئے جس سے عبادت میں دلجمعی پیدا ہوجائے؟


2271 > What is the concept of نر و مادہ in soul?

2269 > What is outer appearance ظاہر and Inner Reality حقیقت? Can we traverse from outer appearance to inner reality? Can there be a partner/colleague in this journey?

ظاہر اور حقیقت کیا ہے؟ کیا ظواہر سے حقائق کی طرف سفر کیا جا سکتا ہے؟ کیا اس سفر میں کوئی ہم سفر بھی ہو سکتا ہے؟


2248 > Are Ghaus, Abdāl, Shaykh, Darwēsh, Qutb, Mujaddid and Sūfi, some sort of levels in Sufism?

کیا غوث، ابدال، شیخ، درویش، قطب، مجدد اور صوفی، تصوّف میں مقام ہیں؟


2232 > What is the pathway of wilaayat that follows the pathway of Sunnah?

2214 > How can we overcome the Delusions, negative whispers of Shaytaan (Wasawasah/Wasawis) that gets planted in the heart?
ہم اپنے آپ کو شیطان کے وسوسوں سے کیسے پچا سکتے ہیں؟


2175 > For past 5 years, I am facing continuous failure and despair despite continuous efforts. Please guide how to rid of this despair?
پچھلے پانچ سال سے مسلسل محنت کا نتیجہ مسلسل ناکامی اور مایوسی کی صورت میں نکل رہا ہے ، اس مایوسی سے راہ نجات کا طریقہ بتا دیجئے؟


2084 > How important are the four Schools of Tasawwuf which are considered to bring people closer to Allah Ta'ala, and how harmful is it to not associate with them?
چاروں سلاسل جو قرب الہی کا ذریعہ سمجھے جاتے ہیں، ان کی ضرورت کس حد تک ہے؟ ان سے منسلک نہ ہونا کتنا نقصان دہ ہے؟


2071 > What is Ālam-e-Barzakh?
عالمِ برزخ کیا ہے؟


2055 > Is it a part of our Emaan and Aqeedah to do (بیعت) bayat? In this day and age, what type of qualities and characteristics a Sheikh should have with whom one can make bayat to?
کیا کسی پیر و مرشد کے ہاتھ پر بیعت ہونا ہمارے عقیدے اور ایمان کا حصہ ہے اور آج کے دور میں کونسی خصوصیات کا حامل شخص ہو جس کے ہاتھ پر بیعت کی جائے اور اپنے دنیاوی اور دینی معاملات میں اس سے مشورہ لینا ہم سب پر لازم ہو؟


1992 > Is it necessary to make Bay'at بیعت and what is its purpose?

1962 > Is this true that some Sufiya Kiraam رحمة الله عليہم apparently didnt pray Namaz but they were given a Misali Jism مثالی جسم through which they prayed?

1915 > What is سرِّ محمدی صلي الله عليه و سلم Sirr-e-Muhammadi? (Also, known as حقیقیتِ محمدیہ / Haqeeqat-e-Muhammadiya)

1773 > Is it necessary to make bay'at?

1769 > I'm bay'at in Sisilah Naqshbandiyah for last 10 years and I dont see or feel any progress in myself. What should I do?

1757 > I'm blind by birth and I am bay'at to a buzurg who has adviced me to recite certain zikr after each namāz. Is this enough for tarbiyat?

1754 > For a long time, I have been looking for a perfect Sheikh کامل شیخ but so far I havent found one and I'm disheartened. Can you please guide in this matter?

1745 > Is it necessary to find a Sheikh for Tazkiya Nafs and make bay'at to him?

1664 > I'm overshadowed by thoughts like, "everyone has to taste death and nothing is everlasting, progress in worldly matters is futile, its better to leave everything and attain seclusion to do Ibadat of Allah Ta'ala", hence such thoughts are resisting me to move forward & progress in life. Please guide?

537 > Some soofia say that they desire neither Jannah nor Jahannam, all they desire is the closeness to Allah (Subhanahu wa Ta'ala). Are we supposed to request Allah (Rabb-ul-izzat) to bless us with Heaven (Jannah) and to protect us from the fire of the Hell? (Jahannam)?

512 > Is it possible for someone to see Rasulullah Sallalahu Alayhi waSallam while in a state of wakefulness?

444 > I had asked a question last week about Hadhrat Mujaddid alf-e-thaani (Rahmatullahi Alayh), however you had responded that it made you angry. Please reconsider your response.

423 > The Naqshbandi order ended with the death of Khwaja Baaqi Billah (Rahmatullahi Alaih). Whatever was wriiten by Hadrath Mujaddid Alf-e-Tha’ani and Shah Waliullah (Rahmatullahi Alaih) is nothing

367 > What are the actions that make a person deserving of "Laanat" (curse) from Allah Ta'ala? How can one attain closeness to Allah Subhanahu wa Ta'ala?

366 > I have many doubts and questions regarding the ruh (soul) in my mind. Please throw some light on this topic.

302 > Why did the Shaykh of Syed Ali Maimoon forbid him from giving fatwas and other religious activities?

288 > Why is a spiritual guide required for one to perfect one's spirituality? Why can't a person achieve this if they are regularly completing the prescribed faraidh and sunnah and doing dhikr?

195 > Hazrath Shaikh Abdul Qadir Jeelani Rahmatullahi Alaih says that anything that makes a person heedless and negligent of Allah Subhanahu wa Ta'ala, even if it be Salaah or Fasting, such action is wretched and deplorable. Can you please explain the meaning?

155 > How to we recognize a Wali (Friend) of Allah? It is said that there are 4000 Awliya Allah available in this World at any given time and 40 of them are and some of them are Qutb and 1 Abdaal.

151 > What is Muraqaba and how to do it?

150 > What is Jalali Zikr?

71 > How can one think and act piously?

70 > How can one avert evil and immoral thoughts?

69 > What is 'ihsaan' (absolute perfection/graciousness/benevolence)? With whom one should seek 'bayat'?

 



Share this Fatwa: