Fatawa Questions |
6239 >
What is the reasoning behind building mihrabs in mosques? And who started the tradition of constructing them?
مسجدوں میں محراب بنانے کی کیا حکمت ہے؟ اور اس کی شروعات کس نے کی تھی؟
|
6208 >
What's the truth about the Sufiyani Army before the Day of Resurrection?
قربِ قیامت سے پہلے سُفیانی لشکر کی کیا حقیقت ہے؟
|
6207 >
Is humanity the pinnacle of creation, or is there another creation that surpasses them all?
کیا انسان ہی اشرف المخلوقات ہے یا اِن تمام مخلوقات میں کوئی اور بھی بڑھ کر ہے؟
|
6167 >
I kindly ask for an in-depth exploration from you regarding Sayyidina Khalid bin Walid رضى الله عنه encompassing his military tactics, practical wisdom, and anecdotes that exemplify a pure heart and steadfast faith. This would be highly beneficial for the younger generation.
آپ سے گزارش ہے کہ حضرت خالد بن ولید رضى الله عنه پر تفصیلی بحث ، انکی جنگی حکمت عملی اور ایسے واقعات جن سے دل صاف اور ایمان لبریز ہو مفصل بیان کر دیں ، اس سے نوجوان نسل کو بڑا فائدہ ہوگا۔
|
6165 >
Question about the dream of Sayyidina Abu Bakr Siddique رضى الله عنه that he presented as evidence regarding Nabuwwat.
شام کے سفر میں سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے خواب دیکھا تھا جو اعلان نبوت پر دلیل مانگنے پر آپ نے اِتمام حجّت کے طور پر پیش کر دیا تھا ، کیا یہ بات درست ہے؟
|
6164 >
Was Sayyidina Abu Bakr Siddique رضى الله عنه friends with Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم since the age of eighteen? Are there any references to the "Companion of the Cave" in the Torah and the Psalms?
کیا اٹھارہ سال کی عمر سے سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے دوستی تھی ، کیا تورات اور زبور میں یارِ غار کی نشانیاں بتائی گئی ہیں؟
|
6149 >
Imam Jalal al-Dïn al-Suyüti رحمة الله عليه narrated the incident of Sayyidina Abu Bakr Siddique رضى الله عنه wearing a patched garment, but you have presented a contrasting perspective, stating that this narration is a fabrication. Could you provide further explanation?
امام جلال الدین سیوطی رحمة الله عليه نے سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا ٹاٹ کے لباس پہننے والا واقعہ بیان کیا ہے ، جبکہ آپ نے اِسے من گھڑت قرار دیا ہے۔ اس کی وضاحت فرما دیں۔
|
6114 >
Who murdered Hazrat Muhammad bin Abu Bakr?
حضرت محمد بن ابوبکر کو کس نے قتل کیا تھا؟
|
6038 >
The confessions of Humphrey can be found in a book, providing details on how Abdul Wahab Najdi revolted against the Ottoman Empire.
ہمفرے کے اعترافات ایک کتاب میں ہیں ، اس میں بتایا گیا ہے کہ عبدالوہاب نجدی نے سلطنت عثمانیہ کو کیسے توڑا۔
|
5998 >
Please provide further information regarding the observance of Milad-un-Nabi صلي الله عليه و سلم in the month of Rabi' al-Awwal during the Ottoman Caliphate.
خلافت عثمانیہ میں ربیع الاول میں میلاد منعقد ہوتی تھی ، اس کی وضاحت فرما دیں۔
|
5983 >
Regarding the event of Sayyidina Sulaiman عليه السّلام, was the ant that supplicated to Allah Almighty black or brown in hue?
حضرت سلیمان علیہ السلام کے واقعے میں جس چیونٹی نے اللہ تعالی سے دعا کی ، اسکا رنگ کالا تھا ہا بھورا تھا؟
|
5969 >
What was the nature of the residences belonging to the revered wives رضى الله عنهن of the Holy Prophet صلي الله عليه و سلم? Did their living arrangements remain consistent over time, or did they undergo modifications? Could you also elaborate on the materials used in the construction of their homes?
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے ازواج مطہرات کے گھر کیسے تھے اور کیا آخر تک ان کے گھروں کی حالت یہی رہی یا تبدیلی ہوئی ، ان کے گھر کس چیز کے بنے ہوئے تھے؟
|
5941 >
Did Qazi Shurayh رحمة الله عليه give a fatwa regarding the assassination of Imam Sayyidina Hussain رضى الله عنه?
امام سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے قتل کا فتوی کیا قاضی شُریح رحمة الله عليه نے دیا تھا؟
|
5908 >
During the era of the Umayyad dynasty, who initiated the criticism of Sayyidina Ali رضى الله عنه in the Friday sermons? How long did this trend continue, and who eventually put an end to it? Kindly provide a detailed response.
بنو امیہ کے دور میں جمعہ کے خطبہ میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر تنقید کس نے شروع کروائی تھی اور یہ سلسلہ کب تک چلا اور پھر کس نے رکوائی ، تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں.
|
5903 >
Who were the people who became enemies of Sayyidina Usman (may Allah be pleased with him), and what were the reasons behind their rebellion?
سیدنا عثمان رضى الله عنه کے دور میں جو لوگ اُن کو شہید کرنے کیلئے آئے تھے ، وہ لوگ کس وجہ سے سیدنا عثمان رضى الله عنه کے دشمن بن گئے اور وہ کون لوگ تھے؟
|
5848 >
Did Sayyidina Ali رضى الله عنه have a wife before marrying Sayyidah Fatimah رضى الله عنها?
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی پہلی بیوی حضرت فاطمہ رضى الله عنها تھیں یا ان سے پہلے بھی کوئی اہلیہ موجود تھی؟
|
5794 >
Please explain why Muslims have not contributed to the field of sciences like Physics, Chemistry, Math etc. I am so much impressed by Europe in this matter that I may leave Islam altogether in a few weeks?
میں ایف ایس سی میں پڑھتا ہوں ، اور میرے والد آپکو کافر کہتے ہیں۔ مگر جب میں آپ کو سنتا ہوں تو مجھے اچھا تاثر ملتا ہے۔ میرا تعلق فزکس کیمسٹری سے ہے تو میں گھر سے باہر جا کر کسی دوست کے ہاں آپ کو سن لیتا ہوں۔ اگر میرے ویڈیو فون میں آجائیں چیزیں تو گھر سے پٹائی بھی ہوتی ہے۔ آپ مجھے بتائیں کہ مسلمانوں نے آج تک فزکس کیمسٹری جیومیٹری حساب میں کام کیوں نہیں کیا اور میرا ایمان اتنا اس معاملے میں یورپ پر ہو چکا ہے کہ شاید میں کچھ ہفتوں میں اسلام کو چھوڑ دوں۔
|
5777 >
We always heard that Najjashi رحمة الله عليه of Ethiopia accepted Islam but recently someone said in a bayan that he never did, is this correct?
حبشہ کے بادشاہ نجّاشی رحمة الله عليه کے بارے میں ہمیشہ سنتے آئے ہیں کہ وہ مسلمان ہو گئے تھے۔ حال میں کسی سے سنا کہ وہ مسلمان نہیں ہوئے تھے ، ان میں کونسی بات سہی ہے؟
|
5774 >
What was the reason that people used to take care of each other in the time of Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم?
سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں لوگوں میں کیا تعلیم تھی کہ وہ اپنے ہمسایوں اور دیگر لوگوں کا خیال رکھتے تھے؟
|
5728 >
Is it true that after Maulana Ismail Shaheed رحمة الله عليه was martyred in a battle, his decapitated body arose and killed a blasphemous? This is written in Khutbat-e-Zulfiqar.
کیا یہ بات درست ہے کہ حضرت مولانا اسماعیل شہید رحمة الله عليه کے بغیر سر کے بدن نے دھوڑ کر گستاخ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کام تمام کر دیا؟ یہ واقعہ خطبات ذوالفقار میں آیا ہے۔
|
5700 >
I read in the book, Baagh-e-Jannat written by Syed Anayatullah Ali Ludhianvi رحمة الله عليه, that Imam Abu Hanifa رحمة الله عليه recieved the reply of salaam from the grave of Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم. Is this true?
میں نے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة الله عليه کے خلیفہ سید عنایت علی لدھیانوی رحمة الله عليه کی کتاب باغِ جنت پڑھی ہے ، اس میں لکھا ہے کہ اما ابو حنیفہ رحمة الله عليه کو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک سے سلام کا جواب ملا۔ کیا یہ درست ہے؟
|
5694 >
Please explain the events occurred between the first and the second Wahi?
پہلی وحی کے رک جانے کے بعد کے حالات بیان فرما دیں؟
|
5655 >
How did Shiaism spread in Hindustan?
ہندوستان میں شیعیت کیسے پھیلی؟
|
5630 >
In which month did Sayyidina Umar رضى الله عنه pass away?
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت کس مہینے میں ہوئی؟
|
5602 >
Did Saiyyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم go lenient on his family members during the conquest of Makkah?
کیا فتح مکہ کے دن حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خاندان والوں کو معاف کر دیا تھا؟
|
5601 >
Please tell us about the incident of Banu Quraizah?
بنو قریظہ کا کیا واقعہ ہوا تھا؟
|
5596 >
A Shia preacher said in a speech that it comes in Sahih Muslim that Hazrat Khalid bin Waleed (رضى الله عنه) refused to give Zakaat, which shows that Sahabah Kiraam (رضى الله عنهم) didn't use to give Zakaat. Is this true?
اہل تشیع کے ایک ذاکر نے یہ کہا ہے کہ صحابہ کرام رضى الله عنهم زکات نہیں دیتے تھے اور خالد بن ولید رضى الله عنه نے زکات نہیں دی تھی ، اور یہ بات صحیح مسلم میں آئی ہے۔ اس کی کیا اصل ہے؟
|
5577 >
Is it true that Sayyidina Umar رضى الله عنه prevented from giving pen and paper to Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم in his last days?
کیا یہ بات درست ہے ، جب سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے علالت کے دنوں میں کاغذ اور قلم منگوایا تو بعد میں اسکو سیدنا عمر رضى الله عنه نے لانے سے منع کر دیا؟
|
5566 >
Is it correct that Sayyidina Ali رضى الله عنه didn't pledge his allegiance (bayah) to Sayyidina Abu Bakar رضى الله عنه for six months?
کیا یہ درست ہے کہ سیدنا علی رضى الله عنه نے سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی چھ ماہ تک بیعت نہیں کی تھی؟
|
5545 >
Someone said that Sayyidina Ibrahim عليه السّلام didn't build Baitullah, is this correct?
کسی سے سنا کہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے بیت اللہ کی تعمیر نہیں کی ، کیا یہ درست ہے؟
|
5534 >
Which library has the copy of the ad that was referenced in last Jumm'ah in which Allamah Iqbal appealed to the Subcontinent muslims for financial aid?
علامہ اقبال کی جانب سے جو اشتہار گزشتہ جمعہ میں کہا گیا تھا اور مسلمان ہند سے معاشی امداد کی اپیل کی تھی ، اسکی نقل کسی لائبریری سے مل سکتی ہے؟
|
5502 >
id Saiyyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم ever build a mosque in Taif?
کیا طائف میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی مسجد بنائی تھی؟
|
5500 >
Why didn't Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم forbid slavery in its entirety?
غلامی کو سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یکسر کیوں نہیں قرار دے دیا؟
|
4443 >
When was Saiyyidina Ali رضى الله عنه martyred?
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کب ہوئی تھی؟
|
4419 >
Can you please explain the expeditions of Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم to stop the trade caravans of Mushrikeen Makkah?
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا مشرکین مکہ کے تجارتی قافلوں پر حملہ سرایا سمجھ نہیں آیا؟
|
4198 >
Can you please provide references of Imam Ahmad bin Hanbal & Imam Shafi's رحمة الله عليهم unanimity on the Kufr of Yazid?
امام احمد بن حنبل اور امام شافعی رحمة الله عليهم یزید کے کفر پر متفق ہیں ، اس کا حوالہ عنایت فرما دیں؟
|
4180 >
Mufti sahib, you have criticized Wahabis and the people of that movement but Maulana Manzoor Nomani defended Muhammad ibn Abdul Wahab in his book that he was a good person. Also, Mufti-e-Azam South Africa Mufti Ebrahim Desai said his teachings were misunderstood by later people and they misused the statement of the sheikh and caused mischief and fasaad in the land and Sheikh Muhammad ibn Abdul Wahab is not bearable or accountable for all these things.
مفتی صاحب آپ محمد بن عبد الوھاب اور اسکی وہابی تحریک پر طنز کرتے ہیں۔ جبکہ مولانا محمد منظور نعمانی صاحب رحمة الله عليه نے اپنی کتاب میں محمد بن عبد الوھاب کی تعریف کی ہے ، اور اسی طرح جنوبی افریقہ کے مفتی ابراہیم دیسائی صاحب نے بھی ، اس کی کیا وجہ ہے؟
|
4173 >
What was the reason behind the fall and decline of 800 years of Muslims reign in Spain & Andalus? Whereas in India, Muslim Mughals ruled over 350 years, and due to which, there are now 60 crore Muslims in India?
سپین اور اندلس میں مسلمانوں کی آٹھ سو سالہ حکومت چلی گئی اور مسلمانوں کا وجود بھی مٹ گیا ، جبکہ انڈیا میں باقائدہ طور پہ ساڑھے تین سو سال مسلمان مغلوں نے حکومت کی اور اب تک ساٹھ کروڑ مسلمان ہیں۔ اسکی کیا وجہ ہے؟
|
4115 >
Isnt it undermining the stature of Sahabah Kiraam رضى الله عنهم which Allah Ta'ala blessed them through their hardships and efforts against their own desires by portraying an angelic picture of them and saying that they didnt keep any worldly desires at all?
صحابہ کرام رضى الله عنهم کی جو آج کے دور میں فرشتہ صفت تصویر پیش کی جاتی ہے ، کیا یہ درست ہے۔ کیا یہ انکی شان کم کرنے کے مترادف نہیں ہے؟ انکا رتبہ جو اللہ نے عطا فرمایا وہ نفس اور انسانی خواہشات کے خلاف مجاہدہ کرنے کی بنا پر نہیں تھا؟ اور یہ کہنا کہ انکی کوئی انسانی خواہشات ہی نہیں تھیں تو کیا یہ انکی جد و جہد کو کم کرنے کے مترادف نہیں ہے؟
|
3052 >
What was the wisdom behind the birth of Sayyidina Ali رضى الله عنه in the House of Allah Ta'ala?
سیدنا علی رضى الله عنه کی پیدائش کا جگہ پہ ہوئی؟ اگر سیدنا علی رضى الله عنه کی پیدائش بیت اللہ کے اندر ہوئی تو اس میں کیا حکمت ہے؟
|
3051 >
Is it true that Hazrat Tameem Dari رضى الله عنه was the first person to lit a lamp in the masjid?
حضرت تمیم داری رضى الله عنه مسجد میں چراغ روشن کرتے تھے؟
|
3044 >
Is it true that when Hazrat Musa عليه السّلام migrated to Madyan, the two women he met were the daughters of Hazrat Shoaib عليه السّلام?
حضرت موسی علیہ السلام جب ہجرت کر کے مدین تشریف لے گئے اور وہاں حضرت شعیب علیہ السلام کی دو بیٹیوں سے انکی ملاقات ہوئی اور ایک سے شادی ہوئی جسکا قرآن مجید میں ذکر آیا ہے۔ کیا یہ واقعی حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹیاں تھیں؟
|
2923 >
What are the common similarities between Islam and previous religions (Judaism or Christianity) which are still active for us to practise upon?
[NOTE: actual question was asked during Friday Q&A Session #485: Are there any actions which were ordained by previous Beloved Prophets عليہم السّلام of Allah Ta'ala to their nations which are still active for us to practise upon?]
پرانے انبیاء عليہم السّلام اور انکی امتوں میں سے جو بھی انکے احکامات تھے ہم تک پہنچے ہوں اور ہمارے لئے بھی وہ واجب الاتباع ہوں؟
(and include: حضرات انبیاء عليهم السّلام کبھی بھی عقیدے اور اخلاقیات کو تبدیل کرنے نہیں آتے بلکہ معاشرے میں زندگی کے لائحہ عمل کے پیمانے کو بدلتے ہیں۔ , this topic was discussed in Hujjatullahil Baalighah series in detail)
|
2883 >
What is the story of Karl Gottlieb Pfander, a German evangelical missionary, who came to Indo-Pak Subcontinent back in the days?
پادری فنڈر جو ہندوستان میں آیا تھا اسکا قصہ کیا ہے؟
|
2875 >
Who lead the funeral prayer of Sayyidah Fatimah رضى الله عنہا?
سیدہ فاطمہ رضى الله عنہا کا جنازہ کس نے پڑھایا تھا؟
|
2867 >
A while ago you mentioned that the current Masjid Aqsa was actually a place of worship which Hazrat Ilyas علیه السّلام built. Can you please explain it more?
کچھ عرصہ قبل یہ کہا گیا تھا کہ معراج کے سفر کے بارے میں مسجد اقصی کا ذکر ہے وہ موجودہ مسجد اقصی نہیں بلکہ حضرت الیاس عليه السّلام کی درگاہ تھی جہاں سے سفر شروع ہوا تھا ، مہربانی کر کے اسکی تفصیل بیان فرما دیں؟
|
2863 >
Was there any other Naat writer better than Janab Ahmad Raza Khan sahib in the Ummah?
امام احمد رضا خان صاحب س ے بڑا نعت گو اُمت میں کوئی گزرا
ہے؟
(Ans include list of people who wrote in praise of Sayyidina Rasul-e-Akram صلي اللہ علیه و سلم in numbers, Haqeeqt-e-Muhammadiya & Haqeeqat-e-Ahmadiyah difference)
|
2721 >
What is the reality of criticism Mirza Jehlmi did on Hazrat Mujaddid Alif Thani رحمة اللہ علیه ideology?
حضرت مجدد الف ثانی رحمة اللہ علیه پر مرزا جہلمی نے جو الزامات لگائے ہیں ، انکی اصل کیا ہے ؟
|
2618 >
Which Qunoot did Sayyidina Ali رضى الله عنه recite against his opponents?
سیدنا علی رضى الله عنه نے اپنے مخالفین کیلئے کونسی قنوت پڑھی تھی؟
|
2571 >
Has there been any era in which Muslims didn't face any difficulties?
کیا کبھی کوئی ایسا دور گزرا ہے جس میں امت کسی امتحان سے نہ گزری ہو؟
|
2570 >
Why didn't Sayyidina Yusuf علیہ السلام contact his family when he achieved high position in the government even though he recognized his brothers after meeting them?
کیا حکمت تھی کہ سیدنا یوسف علیہ السلام نے حکومت ملنے کے بعد اپنے گھر والوں سے رابطہ نہیں کیا۔ جبکہ انہوں نے اپنے بھائیوں کو ملتے ہی پہچان لیا تھا؟
|
2567 >
How long was the Khilafat of Sayyidina Ali رضى الله عنه after the battle between him & Sayyidina Muawiyyah رضى الله عنه ended? Afterwards, did Sayyidina Muawiyyah رضى الله عنه make bayat to him?
سیدنا علی اور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان جب سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص پر لڑائی ختم ہوگئی تو اس کے بعد سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خلافت کتنے عرصے رہی ؟ کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے بیعت فرما لی تھی؟
|
2558 >
Why was their a need to establish Binori silsilah when Deobandi silsilah was already there? Couldn't our predecessors come together at one platform? Similarly, there came Barelvi silsilah. Didn't it divide Muslims into sects?
دیوبندی سلسلے کے قائم ہوتے ہوئے بنوری سلسلہ قائم کرنے کی کیا ضرورت پیش آئی؟ کیا اکابرین ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع نہیں ہو سکتے تھے؟ اسی طرح بریلوی سلسلہ کیا ہے؟ کیا اس سے مسلمان فرقوں میں بٹ نہیں گئے؟
|
2541 >
After the battle of Badr, Sayyidina Umar رضی اللہ عنہ was of the opinion to kill all the prisoners of Kuffar and Sayyidina Abu Bakr رضی اللہ عنہ opiniated to take Fidya from them. Later, muslims benefited from these prisoners in learning how to read & write and also many of them accepted Islam too. Allah Ta'ala backed the opinion of Sayyidina Umar رضی اللہ عنہ, what was the wisdom behind it?
بدر کے موقع پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا مشورہ قیدیوں کی گردن اڑانے کا تھا لیکن سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کا مشورہ فدیہ لینے کا۔ بعد میں ان کفار سے مسلمانوں کو بہت فائدہ ہوا ، مثلاً ان سے مسلمانوں نے پڑھنا لکھنا سیکھا اور ان کفار میں غالباً اکثر مسلمان بھی ہو گئے۔ اگر ان کو قتل کر دیا جاتا تو مسلمان پڑھنے لکھنے سے محروم رہتے۔ اللہ تعالیٰ کی کیا حکمت تھی، براہ مہربانی کچھ روشنی ڈالیے؟
|
2537 >
Please explain the details of the battle between Sayyidina Ali & Sayyidah Aishah رضی اللہ عنہما, how & why did it happen?
حضرت عائشہ اور سیدنا علی رضی اللہ عنہما کی جنگ ؛ کیوں اور کیسے؟حضرت ابراہیم علیہ السلام کی والدین کی مغفرت والی دعا جو قبول نہیں ہوئی وہ قرآن کا حصہ ہے، کیا یہ دعا مانگنی چاہیے نماز میں یا نہیں؟
|
2535 >
Was Sayyidina Muawiyyah رضى الله عنه alive during the life of Sayyidina Hassan رضى الله عنه. If so, did Marwan tormented Ahle Bait-e-Kiraam on his order?
سیدنا حسن ابن علی رضی اللہ عنہما کی وفات کے وقت کیا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ حیات تھے؟ اگر ہاں تو پھر کیا مروان ان کی مرضی کے مطابق اہل بیت کے ساتھ زیادتی کرتا تھا؟
|
2506 >
Battle between Sayyidina Ali & Sayyidah Aishah (RadhiAllahu Anhum), why and how did it happen?
حضرت عائشہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہم کی جنگ کیوں ہوئی؟
|
2503 >
History of Egyptian pyramids
|
2497 >
How old is Arabic language?
عربی زبان کتنی پرانی ہے؟
|
2459 >
When did Sayyidah Fatimah رضى الله عنها migrate?
سیدہ فاطمہ رضى الله عنها نے کب ہجرت کی تھی؟
|
2448 >
What is the belief of نبوت Prophethood according to philosophers, especially Avicenna and his followers?
نبوت کے بارے میں فلاسِفہ کا کیا عقیدہ ہے ، خاص طور پر ابو علی سینا اور انکے پیروکاروں کا؟
|
2446 >
You said in one of your lectures that Sayyidina Umar رضى الله عنه adviced Sayyidina Abu Bakr رضى الله عنه to increase his salary, can you please elaborate more on this?
آپ نے ایک بیان میں فر مایا کہ سیدنا ابو بکر رضى الله عنه کو سیدنا عمر رضى الله عنه نے نصیحت کی کہ انکی تنخواہیں زیادہ کر دیں ، اس معاملے کی مزید تفصیل کیا ہے؟
|
2416 >
Where is Habashah حبشہ in our day & time?
ہمارے اس دور میں حبشہ کہاں پر ہے؟
|
2405 >
Who among the Sahabah Kiraam رضى الله عنهم were involved in the martyrdom of Sayyidina Usman رضى الله عنه? Did Sayyidina Amar bin Al-Hamik رضى الله عنه have any part in it?
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم میں سے حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت میں کون شریک تھا؟ اور کیا سیدنا عمرو بن الحمِق رضی اللہ تعالی عنہ کا بھی کوئی اس میں حصہ تھا؟
|
2402 >
Did Abdullah Bin Wahab Najdi ever get arrested by the Ottoman Empire?
کیا محمد بن عبدالوھاب کو خلافت عثمانیہ نے گرفتار کیا تھا؟
|
2382 >
You mentioned in one of your lectures that the story of Sayyidina Yusuf عليه السّلام where he was taken into streets on a donkey and his face was blackened as punishment is fabricated and has no basis at all. Upon asking another scholar, he said this story is mentioned in Tafāseer of Qurtubi & Razi and is authentic. What do you say about these references?
آپ نے اپنے ایک بیان میں فرمایا ہے کہ سیدنا یوسف علیہ السلام کو سزا کے طور پر گدھے پر بٹھا کر سڑکوں پر پھرانے اور ان کا چہرہ مبارک کالا کرنے والی روایت موضوع ہے اور اس کی کوئی اصل نہیں ہے، جبکہ ہم نے جب ایک عالم سے اس کے بارے میں استفسار کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ روایت قرطبی اور رازی کی تفاسیر میں موجود ہے، آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
|
2376 >
Why weren't Sayyidina Amr bin Al-Hamik and Sayyidina Muhammad bin Abu Bakr رضى الله عنہم held accountable for their involvement in the martyrdom of Sayyidina Usman رضى الله عنه ? Where was the justice at that time?
سیدنا عمرو بن الحَمِق رضی اللہ تعالی عنہ اور سیدنا محمد بن ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ سے سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا بدلہ کیوں نہ لیا گیا؟
|
2364 >
Can you please elaborate on the incident of فدک Fadak?
صاحبزادی صاحبہ سیدہ فاطمہ رضى الله عنها کی یوم ولادت کے موقعہ پہ بہت زیادہ بحث فدک کے باب میں ہو رہی ہے ، گزارش یہ ہے کہ فدک کا واقعہ بیان فرما دیجیے؟
|
2349 >
Who were قیصر و کسریٰ, Qaiser and Kisra?
قیصر و کسریٰ کون تھے؟
|
2315 >
Who performed funeral and burial rituals of Sayyidina Adam عليه السّلام?
سیدنا آدم علیہ السلام کا غسل اور تدفین کس نے کی؟
|
2314 >
In one of your lectures, you mentioned that Mughal empire's share was 72% of World's GDP at their height, wasnt it 27%?
آپ نے اپنے ایک بیان میں فرمایا تھا کہ مغل سلطنت اپنے عروج کے دور میں پوری دنیا کے جی ڈی پی کا ٪72 حصہ رکھتی تھی جبکہ ٪72 نہیں بلکہ ٪27 تھا؟
|
2272 >
When did Sayyidina Muawiyyah رضى الله عنه accept Islam and why is he known as Katib-e-Wahi کاتب وحی?
|
2265 >
Imam Nasāi رحمه الله تعالى عليه was martyred by kharijites just because he wrote a book about the noble traits of Hazrat Ali ibn Talib رضي الله تعالى عنه, is this true?
خارجیوں نے امام نسائی رحمتہ اللہ علیہ کو خصائص علی ابن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ لکھنے پر شہید کردیا تھا، کیا یہ بات صحیح ہے؟
|
2246 >
What is the reality of غزوہ ہند Ghazwah Hind? Please give detailed account on it?
غزوہ ہند کی حقیقت کیا ہے، براہ کرم تفصیلی جواب سے مرحمت فرمائیں؟
|
2212 >
What is meant by Youm-e-Mustazafeen(یوم مستضعفینِ)?
یومِ مصتضعفین سے کیا مراد ہے؟
|
2208 >
The need of justice in Islamic society
اسلامی معاشروں میں انصاف کی ضرورت
|
2178 >
After the battle of Badr, Sayyidina Umar Farooq رضى الله عنه was of the opinion to kill all the prisoners of war, whereas, Sayyidina Abu Bakr Siddique رضى الله عنه was of the opinion to get Fidyah from them. Later on, muslims gained alot from these Kuffar who were captured, eg., muslims learnt how to read and write from them and probably quite few of them became muslims later on. If they had been killed, wouldn't muslims be deprived of gaining from them. What was the wisdom of Allah Ta'ala behind this? بدر کے موقع پر سیدنا عمر رضى الله عنه کا مشورہ قیدیوں کی گردنیں اڑانے کا تھا لیکن سیدنا ابو بکر رضى الله عنه کا مشورہ فدیہ لینے کا ہوا۔ اور بعد میں کفار سے مسلمانوں کو بہت فائدہ ہوا ، مثلاً ان سے مسلمانوں نے پڑھنا لکھنا سیکھا اور ان کفار میں غالباً اکثر مسلمان بھی ہوگئے۔ اگر انکو قتل کردیا جاتا تو مسلمان پڑھنے لکھنے سے محروم رہتے۔ اللہ تعالی کی اس میں کیا حکمت تھی؟
|
2165 >
What is the origin of Shi'iyyat? شیعیت کی اصل کیا ہے؟
|
2155 >
Please, explain Conquest of Makkah? فتح مکہ کیسے ہوئی؟
|
2142 >
Some people criticize Sayyidina Usman رضى الله عنه that he hired a man as a governor probably Marwan of somewhere and that man was deported by Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم from Madinah. Also, another criticism is that Sayyidina Usman رضى الله عنه gave preference to his family members for important government post. Please elaborate on these? سیدنا عثمان رضى الله عنه پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ انہوں نے ایک آدمی ، شاید مروان ، کو بطورِ گورنر بلایا جسکو سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ سے نکالا تھا ، دوسرا اعتراض یہ کہ سیدنا عثمان رضى الله عنه اقرباء پروری کا شکار تھے ، ان اعتراضات کے جوابات مرحمت فرما دیں؟
|
2101 >
Please give us a detail account of the event of Ghadeer-e-Khum, what really happened? برائے مہربانی ، غدیرِ خُم کا تفصیلی اَور تاریخی پسِ منظَر بیان فرمائیں؟
|
2062 >
Why did the father of Umm-ul-Momineen Sayyidah Khadijah رضی اللہ عنہا expressed disappointment after her Nikah? ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے والد نے ان کے نکاح کے بعد افسوس کا اظہار کیوں کیا؟
|
1970 >
Why did Mughal Emperors marry Hindu women?
|
1960 >
Question about Ghazwah-Hind asked again? (Answered already)
|
1955 >
There are many similarities between the history of Islam in Spain & Hindustan. (Questioner mentioned quite few examples to make his point). My concern is that the end result of Islam in present day Hindustan would be same as what happened in Spain, what are your thoughts and insight on this? Can you also advice any authentic book to read on such topic?
|
1930 >
Who were those Sahabah Kiraam (رضي الله عنهم) who didn't take part in Ghazwah-Badr but Sayyidina Rasul-e-Akram (صلي الله عليه وسلم) still gave them equal portion of the مال غنیمت spoils of the war, especially Sayyidina Usman (رضي الله عنه) who stayed behind in Madina Munawwarah?
|
1908 >
Please tell us about غزوہ ہند Ghazwa-e-Hind?
|
1900 >
Turkish drama Diriliş: Ertuğrul is quite famous nowdays, which is depicting Turk history about Sultan Tughril طُغرل, Sultan of Seljuk Empire. Can we watch it?
|
1831 >
Debunking objections raised against the lives of Mughal Emperors?
|
1825 >
Is it authentic incident that Sayyidina Umar رضى الله عنه imposed a punishment by flogging with a whip to one of his son for adultery, during which he passed away, and remaning hits were imposed on his dead body. Can you please provide reference to this narration which portrays high and might of Sayyidina Umar's رضى الله عنه sense of justice?
|
1784 >
Please explain the history behind how Sayyidina Usman رضى الله عنه was martyred and what were the events which lead to such devastating event?
|
1774 >
Is there any narration which says that in the day of Qayamah, dog of Ashab-e-Kahf would resurrect as a Waliullah?
|
1749 >
Yazeed tried to uproot the basis of Islam but Allah Ta'ala spread his name through the progeny of Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم, is it correct to say this statement?
|
1720 >
Did Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم write letter to Jinnāt?
کیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنات کو خط لکھا؟
|
1717 >
Those who would participate in Ghazwa-e-Hind were given the glad tiding of Jannah by Rasool-e-Akram (Sallalahu Alayhi waSallam). In our
lifetime, is there any way we can participate in this fight between truth and falsehood? If we are unable to take part physically, is there any
other amal /way we can do participate in it?
|
1716 >
Please let us know about Ghazwa-e-Hind in the light of Ahadeeth?
|
1659 >
Who came first, Sayyidina Daud عليه السّلام or Sayyidina Musa عليه السّلام ?
|
1618 >
What does Shariah say about vowing an allegiance to Ameer-ul-Momineen in an Islamic nation?
|
1556 >
If a ruler doesn't possess the qualities required for a ruler, what is his rule considered according to Islamic perspective?
|
497 >
Where did the descendants of Hazrath Hajirah RadhiAllahu Anha (Wife of Ibrahim Alaihissalam) go? How many sons did Abdul-Muttalib had and what are they called as?
|
474 >
Were there people among the sahaabah ikram (RadhiAllahu Anhum) who were skilled in various trades?
|
411 >
What were the causes which led to Muslims being expelled from Spain?
|
403 >
How did Hadhrat Adam (Alayhissalam) journey from Jannat to the Earth? Did he ride on Buraq?
|
402 >
Was mother Hawwa (RadhiAllahu Anha) born in a young age just like the rest of humanity?
|
287 >
Which part of the world was Hadhrat Adam (Alayhissalam) sent down to?
|
|