Fatawa Questions
7621 > The persecution of Muslims in India has intensified, and there is a slogan being raised that it’s either Pakistan or the graveyard. It feels as though we are paying Kafarah for the creation of Pakistan. What should we do in this situation?
ہندوستان میں مسلمانوں پر ظلم بڑھ گیا ہے ، نعرہ دیا جاتا ہے کہ پاکستان یا قبرستان ، ہمیں لگتا ہے کہ ہم قیامِ پاکستان کیلئے کفارہ پیش کر رہے ہیں ، اس صورت حال میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟


7597 > Saudi Arabia's atmosphere feels different now, as if the hearts of the Arabs have narrowed, and religious devotion has lost its spiritual depth. What could be the cause of this? سعودیہ عرب میں عجیب سا ماحول ہو گیا ہے ، عربوں کے دل سکڑ گئے ہیں ، محسوس ہوتا ہے کہ دین اور عبادت سے روح خالی ہو چکی ہے ، اس کی کیا وجہ ہے؟

7505 > A few points about the feedback received regarding the Fatwa on draping covers over graves and Afghan government prohibiting the construction of windows.
حکومتِ افغانستان کا کھڑکیاں بنانے پر پابندی اور قبر پر چادر چڑھانے کے مؤقف کے بارے میں چند باتیں۔


6403 > Is it permissible for an individual or group to hold protests or strikes to have their demands met? What obligations does the government have in addressing these demands? According to Shariah, what is the proper way to protest? What is the ruling on blocking roads and public pathways during protests? If someone neglects their duties to participate in a protest, what is the ruling on this? Additionally, how should it be viewed if people are forced to join protests to make demands? Who is responsible for compensating damages caused to public or private property during protests? If government officials maintaining order are harmed, who bears responsibility for that? Lastly, what is the correct way to end a protest?
کوئی فرد یا گروہ اپنے مطالبات منوانے کیلئے کیا احتجاج یا ہڑتال وغیرہ کر سکتا ہے؟ مطالبات پورا کرنے میں حکومت کی ذمہ داری کیا ہے؟ شریعت میں احتجاج کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟ از روئے احتجاج راستوں اور گزرگاہوں کو بند کرنا کیسا ہے؟ اس دورانیہ میں اگر کوئی فرد اپنی ذمہ داریوں کو چھوڑ کر احتجاج میں شرکت کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟ اسی طرح اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے دوسروں کو مجبور کرنا کیسا ہے؟ احتجاج کے دوران سرکاری یا لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کرنے کے نقصانات کی تلافی کس پر عائد ہوتی ہے؟ احتجاج کے دوران امن و امان قائم کرنے والے سرکاری ملازمین کو جان کا نقصان پہنچانا ، اس کی تلافی کون کریگا؟ اور آخری سوال کے احتجاج کو روکنے کا درست طریقہ کیا ہے؟


6187 > Kindly, provide guidance regarding the incident in Lahore concerning a woman wearing attire adorned with Arabic script.
لاہور میں جو ایک خاتون کے ساتھ جو سانحہ پیش آیا ، جنہوں نے ایسا لباس پہنا ہوا تھا جس پر عربی لفظ لکھا تھا ، اس معاملے میں رہنمائی فرمائیں۔


6176 > Recently, a fatwa issued by Darul Uloom Karachi had been circulating that voting is Haram. What is the basis of this ruling?
دارالعلوم کراچی نے یہ فتوی دیا ہے کہ ووٹ دینا شرعاً حرام ہے ، اس کی اصل کیا ہے؟


6171 > Is it illegitimate to vote if democracy contradicts Islamic principles?
جمہوریت اگر اسلام کے مخالف نظام ہے تو کیا ووٹ ڈالنا غیر شرعی ہے؟


6083 > A movement against boycotting Israeli products is underway on social media. What actions are advisable in response to this situation?
سوشل میڈیا پر اسرائیلی بوائے کاٹ کی مہم چل رہی ہے ، اس معاملے میں کیا کرنا چاہیے؟


6076 > Kindly offer guidance on the expulsion of Afghan migrants from the country.
ملک سے افغان مہاجرین کو نکالا جا رہا ہے ، اس پر رہنمائی فرمائیں۔


6037 > In current circumstances, there is an opinion that Jihad is now an individual duty for every Muslim, is this correct? Additionally, could you clarify the distinction between Farz-e-Ayn and Farz-e-Kifayah?
موجودہ حالات میں جہاد ہر مسلمان پر فرض عین ہو گیا ہے ، نیز فرض عین اور فرض کفایہ کا فرق بیان کریں؟


6036 > When confronted with oppressive government officials and a corrupt judicial system where legal remedies prove ineffective, what course of action should be taken?
ظالم عُمالِ حکومت میں سے ہو اور زنگ آلود نظام عدل میں قانونی جد و جہد کر کے بھی خلاصی نہ مل رہی ہو تو کیا کریں؟


6031 > Question answered during Friday Bayan #619 - dated 20 Oct 2023.
فلسطین کی بات آپ کیوں نہیں کرتے؟


5965 > Is it allowed or prohibited to leave one's own country and establish residence in non-Muslim countries? This question arises because our beloved Prophet Muhammad صلي الله عليه و سلم said, "Among my followers, there is no one who is a Muslim but chooses to live among the disbelievers and resides with them." Similar narrations can be found in Sunan Abi Dawood and other sources.
اپنے ملک کو چھوڑ کر غیر مسلم ممالک میں سکونت اختیار کرنا جائز ہے یا ناجائز ہے؟ کیونکہ سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت میں سے نہیں ہے جو مسلمان ہے اور پھر بھی کافروں میں جاکر رہائش اختیار کر لے۔ اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کافروں سے اتنا دور رہو کہ تمہیں ایک دوسرے کی آگ نظر نہ آئے۔ اسی طرح سنن ابو داود میں بھی روایت آئی ہے ، وغیرہ۔


5907 > In a lecture, it was mentioned that certain organizations brainwash youth in the name of Khilafat and impart them with training in violence. Can we join or initiate a public movement to revive Dr. Israr Ahmed's ideology of Caliphate?

5736 > Why does Afghanistan hate us so much;  ever since Afghan Russia war they never accepted Pakistan?
افغانستان کے لوگ ہم سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں؟ عمومی طور پر روس اور افغانستان سے جنگ کے بعد پاکستان کو انہوں نے تسلیم نہیں کیا۔


5664 > Why do Deobandi scholars seem more closer to Ahle Hadith in our time and why are they ignoring the teachings of their own Buzurgan-e-Deen?
دیوبندی حضرات اپنے بزرگوں کی تعلیمات سے کیوں کنارہ کر رہے ہیں اور زیادہ تر اب اہل حدیث حضرات کے قریب محسوس ہوتے ہیں؟


5590 > Is it okay for the government to temporarily pause the selling of meat on Tuesdays and Wednesdays?
منگل اور بدھ کو گوشت کا ناغہ کرنا کیسا ہے؟


5562 > Imran Khan quoted an incident which was attributed to Sayyidina Rasul-e-Akram صلي الله عليه و سلم in which He ordered person A to slap person B because person B slapped him for stepping on his thobe during Tawaaf. After which Imran Khan said this is justice and no one is above it. What is the authenticity of this incident?
ایک سیاسی تقریر میں یہ کہا گیا کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک مقدمہ پیش ہوا تھا اور آپ نے حکم دیا تھا کہ اسے تھپڑ مارا ہے کیونکہ اسکی چادر طواف کے دوران تمہارے پاوں کے نیچے آگئی ہے ، تو تم بھی اس کو تھپڑ مارو ، یہ ہے انصاف اور کوئی انصاف سے بالا نہیں ہے اور ہم سب انصاف کے تحت ہیں۔ کیا ایسا کوئی فیصلہ سیدنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا تھا؟


5499 > What is the issue of Kashmir?
مسئلہ کشمیر کیا ہے؟


4411 > What are your thoughts on Tanzeem-e-Islami? تنظیم اسلامی کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟

4254 > Is it okay to file a lawsuit in court?
کیا عدالتوں میں دعوی کرنا درست ہے؟


2984 > Muslims are going through very difficult times in Palestine, China, Syria and Myanmar. What can we as Muslims do to ease their pain & difficulties?
فلسطین کے مسلمان ، چین شام اور میانمار میں مسلمانوں کی مشکالت کی گھڑیاں ہیں۔ ایسے میں عام مسلمان کو کیا کرنا چاہیے؟


2964 > Which Arabs do you normally refer to whenever you mention them in your lectures? I would also like to extend my gratitude to you as listening to your lectures have been very beneficial for us, especially people living abroad. Jazaak Allah Khair!
آپ جب بھی عربوں کا ذکر کرتے ہیں تو اس سے کونسے عرب مراد ہوتے ہیں؟ آپ کے بیانات بہت مفید ہوتے ہیں ، جو میرے خیال .سے پاکستان سے زیادہ بیرون ملک میں زیادہ سنے جاتے ہیں ، جس کیلئے میں آپ کا بہت ممنون ہوں۔ جزاك ہللا خیرا


2824 > Is Pakistan a Dar-ul-Islam?
کیا پاکستان دار الاسلام ہے؟


2801 > What is the Islamic and political perspective of accepting Israel as a state?
اسرائیل کو تسلیم کرنے میں اسلامی او ر سیاسی حیثیت کیا ہے؟


2751 > Under the Tafseer of Surah Al-Jathiyah verse 23, you explained how someone can go astray despite having knowledge and how their ego plays a role in it. Usually, it has been observed that whenever a scholar gives a knowledgable answer with logic and facts, people don't accept it or don't want to listen because they are following a certain sect or a specific person who is leading them astray with his misinterpreting of the truth. They are also in the frame of mind that they don't even want to make dua for their own guidance since they think they are on the correct path. Would it be right to say that it is their ego that prevents them to rectify themselves?
آپ نے سورہ جاثیہ کی ایک آیت کی تشریح میں فرمایا تھا کہ اس شخص کا آپ نے حال نہیں دیکھا جسکو اس کے علم نے گمراہ کر دیا ہے اور اس میں آپ نے أنا کی بات کی تھی۔ دیکھا یہ گیا ہے کہ اکثر جگہ پر جو علم کی بات کہی جا رہی ہوتی ہے اور علمی جواب جو علماء کی طرف سے آتے ہیں وہ اکثر لوگ مانتے نہیں ہیں کیونکہ انکا کسی مسلک کے ساتھ تعلق ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کے اندر أنا جو ہے انسان کی ،جو کسی مسلک کے ساتھ جوڑا ہوا ہے (ایک تو آدمی وہ ہے جس نے علم حاصل کیا اور دانستہ طور پر اس علم سے گمراہ ہوگیا) لیکن اسکے جو ماننے اور سننے والے ہیں انکو دلائل دیے جاتے ہیں تو وہ مانتے نہیں ہیں۔ اس میں أنا کا کتنا عمل دخل ہوتا ہے؟ آپ نے ایک بار فرمایا تھا کہ انسان کو صحیح راہ پر رہنے کی دعا مانگتے رہنا چاہیے مگر ایسے لوگ تو اِس ذہنی ساخت میں ہوتے ہیں کہ وہ دعا مانگنے کیلئے بھی قائل نہیں ہوتے۔ کیا یہ أنا کا مسئلہ نہیں ہے؟


2745 > I'm a Pulmonologist and during this Covid-19 outbreak, I have been on the front line throughout in an ICU. I'm going through emotional war within myself with Allah Ta'ala as innocent people die in my hands even after all the efforts are made to save their lives. How should I handle these emotions?
میں پھیپھڑوں کا ڈاکٹر ہوں ، کورونا وائرس کی وجہ سے میں فرنٹ لائن میں آئی سی یو میں ہوتا ہوں۔ تو ایک عجیب کشمکش ہے کہ لوگ بے گناہ ہیں اور ہاتھ میں آپ کے مر رہے ہیں۔ آپ ہر چیز کر رہے ہیں تو ایک عجیب جنگ شروع ہو جاتی ہے اللہ سے ، تو ایک عجیب کیفیت ہو جاتی ہے اور میں پریشان ہو جاتا ہوں۔ اس پر کیسے گرفت حاصل کروں؟


2728 > The role of the Mosque appears to be the cornerstone in Riyasat-e-Madinah. What should government do in maintaining and upholding the centrality of the Mosque in the society since we are divided into different sects?
ریاستِ مدینہ میں مساجد کا ایک اہم کردار نظر آتا ہے مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہم مختلف مسالک میں تقسیم ہونے کی وجہ سے ان مساجد کی مرکزیت اور ہم آہنگی سے محروم ہوگئے ہیں۔ حکومت وقت کو تمام مساجد میں ہم آہنگی اور مرکزیت کو قائم کرنے کیلئے کیا اقدامات کرنے چاہیں؟


2715 > Why do Jews have the star of David on their flag when Sayyidina Musa علیه السّلام and his brother Sayyidina Haroon علیه السّلام were the messengers sent to them? What is the significance of Sayyidina Daud علیه السّلام to them?
یہودیوں کے پیغمبر حضرت موسی علیہ السلام ہیں اور انکے بھائی حضرت ہارون علیہ السلام انکی مدد کیا کرتے تھے۔ مگر اسرائیل کے جھنڈے پر وہ David star استعمال کرتے ہیں، یہ کیا وجہ ہے؟ یہودیوں کے ہاں سیدنا داود علیہ السلام کا کیا مقام ہے؟


2610 > In these days of Fitan, which principles one should adopt to safeguard his Deen & Imaan along with his life, wealth and dignity?
آجکل کے پرفتن اور مشکل دور میں کون کون سے سادہ اصول اپنا کر ایک آدمی اپنے دین و ایمان کے ساتھ ساتھ اپنی جان ، مال ، عزت و آبرو کو بچا سکتا ہے؟ِ


2533 > In these times of ignorance and invisible slavery, shouldn't we as a whole Ummat, stand and rise up to fight against all the evils happening to us? What should be the collective responsibility of an individual to overturn such times?
حضرت ہم لوگ جس غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں اور ہم اس وقت جس معاشرے میں حق بولنے سے بھی ڈرتے ہیں جبکہ آزادی کے لیے حق کا بولنا فرض ہے، اور یہ سارا نظام ہمارے بڑوں کا لایا ہوا ہے تو ہم کب تک اس طرح غلام رہیں گے اور جب کہ مشاہدے سے یہ دیکھا گیا ہے کہ فرد کی سوچ میں فکر کا کوئی احساس نظر نہیں آتا۔ اس کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے جب کہ وقت مسلسل (فنا، خدا) کی دعوت دی رہا ہو؟ ہر فرد کی ذمہ داری اجتماعی طور پر کیا ہونی چاہیے؟ میں اپنے تجربے کی بات کرتا ہوں اور یقین سے کہتا ہوں کہ ہم پر اس وقت بدگمانیوں کا عذاب آیا ہوا ہے ورنہ جتنے ہاتھ دعاؤں کے لئے اٹھتے ہیں ، ایسا ہوسکتا ہے کہ جس اللہ پاک کی بارگاہ میں ہم ہاتھ اٹھاتے ہیں اس سے حالات نہ بدلیں۔ جیسے حج کے موقع کو دیکھ لیں، یا پاکستان میں مختلف جماعتوں کے لاکھوں کے مجمع کو دیکھ لیں ہم پھر بھی زوال کے طرف جا رہے ہیں۔ ایسا ہوسکتا ہے کیا، کہ وہ رب سنتا نہ ہو یا پھر ایسا لگتا ہے کہ ان سب اجتماع وغیرہ میں اخلاص ختم ہوگیا ہے۔ مہربانی کرکے کوئی بہتر رہنمائی فرمائیں؟


2483 > What is the significance of Shariah court?
شرعی کورٹ کی کیا اہمیت ہے؟


2482 > What is the importance of current Islami Nazriyati Council?
موجودہ دور میں اسلامی نظریاتی کونسل کی کیا اہمیت ہے؟


2368 > Is it permissible to watch or spread video clips which shows humiliation of Muslims?
مسلمانوں کی تذلیل کی جو ویڈیوز منظر عام پر آتی ہیں کیا ان کو دیکھنا اور پھیلانا جائز ہے یا نہیں؟


2286 > Why are you not in favor of promoting the culture of Jihad in our day and time, isn’t it a sign of cowardice and fear on your end?

آپ ہمارے دور میں جہاد کے کلچر کو فروغ دینے کے حق میں کیوں نہیں ہیں ، کیا یہ آپ کی جانب بزدلی اور خوف کی علامت نہیں ہے؟


 



Share this Fatwa: