Fatawa Questions
6245 > My husband inherited a plot from his mother. Does Zakat need to be paid on it? Additionally, there is a house inherited from his father that generates a rent of five thousand Rupees. Is Zakat applicable on it? Similarly, my husband owns a Suzuki minivan (Cary Dabba), but since he is currently abroad, it is unused. Is Zakat due on it? میرے شوہر کو ان کی والدہ کی طرف سے وراثت میں ایک پلاٹ ملا ہے ، کیا اس پہ زکات ہوگی؟ نیز ، ابو کی طرف سے وراثت میں ایک گھر ہے جس کا پانچ ہزار کرایا آتا ہے ، کیا اس پہ زکات ہوگی ہے؟ اسی طرح ، شوہر کا ایک کیری ڈبہ ہے جو شوہر کے استعمال میں تھا ، شوہر بیرون ملک ہیں اور گاڑی ایسے ہی کھڑی ہے ، کیا اس پر زکات ہوگی؟++++

6243 > A plot was bought on installments, valued at one lakh twenty-six thousand. The plot number was received a year ago, and only half of the amount has been paid. How much Zakat is applicable? At the time of purchase, I was undecided about whether to use it for residence or sell it, but now I intend to sell it. ایک پلاٹ کی فائل قسطوں پر لی تھی ، اور مالیت ایک لاکھ چھبیس ہزار میں پلاٹ کا تعین ہوا ، ایک سال پہلے پلاٹ کا نمبر ملا ہے ، ابھی تک آدھی رقم ادا کر چکا ہوں تو اس پر زکات کتنی ہوگی؟ خریداری کے وقت میری نیت کچی پکی تھی کہ رہائش اختیار کرونگا یا بیچ دونگا ، پر اَب میری نیت بیچنے کی ہے۔

6213 > I have received a total of three lakh rupees gradually in parts, which was spent immediately upon receipt. Would Zakat be compulsory on it?
اگر تین لاکھ کی رقم وقفے وقفے سے مل کر خرچ ہو جائے تو کیا اُس پر زکات واجب ہوگی؟


6212 > Do we have to pay Zakat on the committee funds received at the end of the year?
کمیٹی والی رقم جو سال کے آخر پر ملتی ہے ، کیا اس پر زکات واجب ہوتی ہے؟


6130 > Can feeding animals and pets be considered as Sadaqah?
کیا پالتو یا غیر پالتو جانوروں کو کھانا کھلانا صدقہ ہے؟


6123 > Is it feasible for someone to accumulate Zakat funds and then use it to teach computer skills, driving, and technical programming to those in need?
کوئی شخص اپنے طور پہ زکات کی رقم اکٹھی کر کے غریب لوگوں کو کمپیوٹر ، ڈرائیونگ اور ٹیکنیکل پروگرامنگ سکتا سکتا ہے؟


6061 > People grow vegetables on the rooftop in our locality, and it has become a common practice. My question is, is it subject to (عشر) tithe?
چھتوں پر گملے وغیرہ میں سبزیاں لگانے کا رواج ہے ، اس پر عُشر لاگو ہوگا یا نہیں؟


6012 > Is it permissible to give zakat funds to a minor girl so she can use them to cover her school fees?
کسی نابالغ بچی کو زکات کے پیسے دے دینا تاکہ وہ اپنی فیس ادا کر دے ، تو کیا یہ جائز ہے؟


5999 > Could you provide guidance on the Islamic rulings concerning minerals, as well as any regulations regarding the payment of Zakat on them?
جو معدنیات ہیں ، انکے بارے میں شریعت کیا حکم دیتی ہے؟ نیز ، ان پر زکات کا کیا حکم ہے؟


5926 > We possessed twelve tolas of gold, and its Zakat was not paid for two years. Unfortunately, the gold has been stolen. Therefore, is it still obligatory to fulfill the Zakat payment for the preceding two years?
بارہ تولے سونا ہمارے پاس تھا اور اسکی زکات دو سال نہیں دی۔ اب سونا چوری ہو گیا ہے ، تو چوری ہونے کے بعد کیا اب بھی پچھلے دو سال کی زکات دینی ہوگی یا نہیں؟


5839 > The Finance Department of Punjab has imposed an automatic grade-wise pay cut from employees' salaries to help the people affected by the earthquake in Turkey. As the deduction will be made automatically, may we have the option of indicating that the money is given as Zakat? Moreover, in this time of stagflation, is it appropriate for the government to impose this policy?
فائنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے گریڈ کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایک ، دو یا تین دن کی تنخواہ جبری طور پر برائے متاثرین زلزلہ ترکیہ کاٹنے کا حکم دیا ہے ، یہ خود بخود کٹ جائے گی ، کیا اس رقم کی زکات کے مد میں ادائیگی کی نیت کی جا سکتی ہے؟ نیز اس ہوش ربا مہنگائی میں جبری کٹوتی کا یہ عمل ملازمین کی تنخواہوں سے کرنا جائز ہے


5833 > What are the rulings of Zakat on goats?
بکریوں پر زکات کا کیا حساب ہے؟


5829 > Is zakat wajib on files where the land possession has not taken place and installments are being paid?
اگر کسی شخص نے قسطوں پر کوئی پلاٹ لے لیا ہے اور ابھی قسطیں دے رہیں ہیں اور قبضہ بھی نہیں ہے ، فائل ہمارے پاس موجود ہے تو اس پلاٹ پر زکات دینی ہے یا نہیں؟


5799 > How do we calculate Zakaat on 22 karat gold jewelry with stones embedded in it?
بائیس قیراط سونے کا زیور جس میں نگ بھی جڑے ہوئے ہوں ، اسکی زکات کا حساب کیسے کریں؟


5699 > I made a Nazr to donate thousand Rupees, can I buy food for my friends to fulfill this?
ہزار روپے کی نذر مانی ہے اور پورا کرنا چاہتا ہوں ، تو کیا اس کیلئے اپنے دوستوں کو کھانا کھلا دوں؟


5612 > I calculate zakat every 1st of Ramadan and in the calculation, I do not include the amount that I allocate for home expenses and charity that I do for the benefit of my elders. Is this correct?
ہر سال یکم رمضان کو زکات کا حساب کرتا ہوں ، اس سلسلے میں گھر کا خرچ اور نفلی صدقہ کی رقم جو اپنے بزرگوں کی فاتحہ دلانے پہ خرچ کرتا ہوں ، مِنہا کرنے کے بعد زکات کا حساب کرتا ہوں۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟


5572 > Can we buy food for a disabled person from Zakaat money and what are the conditions pertaining to it?
ایک معذور آدمی ہے ، کیا اس کو زکات کے مال سے کھانا لے کر دیا جا سکتا ہے؟
(answer includes how is to eat the meat slaughtered by Ahle Kitab in Western countries)


5559 > Who is responsible to give Zakaat for the gold given to wife?
بیوی کے زیورات پر کون زکات ادا کریگا؟


5552 > It is mentioned in Ahkam-ul-Quran by Hazrat Jassas رحمة الله عليه that according to Imam Abu Yusuf رحمة الله عليه we cannot give Wajib Sadaqat to a ghair-harbi non-muslim. Whereas, Hazrat Thanvi رحمة الله عليه thinks otherwise. Who is correct?
کافر غیر حربی کو زکات کے علاوہ نفلی اور واجب صدقات دے سکتے ہیں ، یہ حضرت تھانوی رحمة الله عليه نے فرمایا ہے جس کے ناقل مولانا عبد الماجد دریابادی ہیں اپنی تفسیر میں سورہ بقرہ کے تحت۔ احکام القرآن جو حضرت جصاص رحمة الله عليه نے لکھی ہے انہوں نے کہا کہ صدقات واجبہ حضرت امام ابو یوسف رحمة الله عليه کے نزدیک نہیں دیے جا سکتے۔ اسکی تشریح فرما دیں؟


4433 > Can we buy a house with Zakat funds for a person who has a well-paid job but doesn't own a house?
ایک بندہ جاب کرتا ہے اور اسکی تنخواہ اچھی ہے ، اس پر زکات نہیں لگتی۔ لیکن اس کے پاس گھر نہیں ہے تو کوئی اور بندہ اس کو زکات کے پیسوں سے گھر خرید کر دے سکتا ہے؟


4430 > I recently started a business in October 2021. When my Zakat becomes due, would I have to give it on the profit I gained from the business or the total principal asset I own? Secondly, do we have to give Zakat on silver and gold which is not in use?
یکم اکتوبر اکیس سے کاروبار شروع کیا تھا ، جس رقم سے کاروبار شروع کیا اس کی مد پر منافع پہ زکات ہے یا جتنا سرمایہ ہے کُل پر زکات ہوگی؟ اسی طرح کیا سترہ تولے چاندی اور چھ تولے سونے پر زکات دینی ہوگی اگر وہ استعمال میں نہ ہو؟


4406 > I sold my house around 15 days before Ramadan, and my plan is to buy a new house with it. Do I have to give Zakaat on this?
رمضان سے دس پندرہ منٹ پہلے اپنا مکان بیچا ، اس رقم سے دوسرا مکان لینا ہے تو کیا اس ساری رقم پر زکات دینی ہوگی؟


4395 > How should Zakat be distributed?
زکات میں سب سے پہلا حق کس کا بنتا ہے؟


4385 > I have given a loan to someone who is not able to pay back for now, can I include this loaned amount in my Zakat?
کسی کو میں نے قرض دیا ہے اور وہ فی الحال واپس نہیں کر سکتے تو کیا اس قرض کی رقم کو زکات کی مد میں شامل کر سکتے ہیں؟


4365 > A person belonging to Syed family is in dire need of liver transplant which is quite costly, would it be okay for the family to apply for funding through Zakat funds for this purpose?
سید خاندان کے ایک فرد کو جگر ٹرانس پلانٹ کی اشد ضرورت ہے پر ان کے پاس اتنی رقم نہیں ہے جس سے علاج ہو سکے۔ کیا وہ زکات فنڈ سے پیسے لیکر اپنا علاج کروا سکتے ہیں؟ زکات فنڈ والے کہتے ہیں کہ وہ رقم اس فرد کو دینے کے بجائے زکات کے فنڈ سے علاج کے تمام اخراجات براہ راست ہسپتال کو ادا کر دیں گے۔


4363 > Do I have to pay Zakaat on the money which I loaned to someone?
کسی کو قرض دیا ہے اور زکات دینی ابھی پڑی ہے ، تو کیا جو رقم زکات کے طور پر دی ہے اس پر بھی زکات دینی ہوگی؟


4335 > Can we buy something from Zakaat money and give it to the needy?
کیا زکات کی رقم سے کوئی چیز خرید کر کسی مستحق کو دی جا سکتی ہے؟


4308 > There is a business dispute between two parties and no one has the funds to settle it. Can we collect Zakat, Sadaqah and Khairat from others and give it to them so they can settle their dispute?
فریقین کے درمیان کاروباری لین دین کی وجہ سے سخت اختلاف بلکہ دشمنی ہے اور اتنی رقم کسی فرد واحد کے پاس نہیں ہے۔ کیا زکات صدقہ اور خیرات مختلف لوگوں سے اکھٹا کر کے انکو دی جا سکتی ہے؟


4290 > Can we use Zakat to pay out a loan for someone?
کیا ادھار کو زکات میں سے دے سکتے ہیں؟


4289 > Is it permissible to take out a loan on interest to pay out an outstanding loan which is also accruing interest?
ایک عورت نے سود پر کہیں سے قرض لیا ، رقم کی ضرورت ہے کہ وہ ادھار واپس کرے تو جو رقم لی جانی ہے وہ بھی سود پر ہے ، کیا یہ جائز ہے؟


4288 > If a person plans to give Zakaat to so & so, but when the time comes, he gives it to someone else. Is this okay?
کوئی شخص زکات کی ادائیگی میں ارادہ کرتا ہے کہ اتنی زکات فلاں کو دے دوں یا فلاں کو۔ جب دینے کا وقت آتا ہے تو ارادہ بدل جاتا ہے اور کسی اور کو دے دیتا ہے ، کیا یہ درست ہے؟


4261 > I'm an employee at National Budget department. Recently, I was paid interest along with my salary. I tried to give it back to the department business they refused it. Can I give it to my disabled married sister who is unable to walk as I don't want to use this money for myself?
قومی بجٹ میں ملازم ہوں اور کچھ عرصہ پہلے میرے اکاونٹ میم کچھ سود بھی آگیا تھا۔ ایک بہن جو معذور ہیں جو چل نہیں سکتیں اور شادی شدہ ہیں ، سود کی رقم کیا انکو دی جا سکتی ہے؟ قومی بجٹ والے اس سود کو نہیں لیتے اور میں سود کی رقم استعمال نہیں کرنا چاہتا؟


4236 > How much should we spend in the path of Allah Ta'ala?
اپنے مال میں سے کتنا صدقہ کرنا چاہیے؟


4098 > I wanted to gift (donate) a motorbike to someone, after calling him I found out that he cannot ride a motorbike. Is it okay for me to give it to someone else now?
میں نے بطورِ صدقہ ایک شخص کو موٹر سائیکل دینے کا سوچا اور ایک دن اسکو فون بھی کیا اور وہ دور بھی یے۔ وہ موٹر سائیکل نہیں چلا سکتا۔ کیا میں یہ کسی اور شخص کو دے سکتا ہوں؟


3011 > Is it preferable to give Sadaqah directly or indirectly to the needy?
خود بَراہِ راست خیرات کو فقیر کو دیں یا کسی واسطے سے؟


2976 > My Zakaat is 3 lakh rupees. I'm thinking to create a fund for jobless people so they can start their own small business. Would it be okay to create a fund of this sort? If so, what would be the Shariah rulings for following scenarios:
A). Can I provide them basic training for their startup business?
B). Can I make a clause in the contract that whenever they succeed in their business, they return the money they recieved from the fund so others can benefit from it?
C). Can I ask my friends to contribute their Zakat towards this fund?
میری زکوٰۃ ہے تقریباً 3 لاکھ ، میں سوچ رہا ہوں کہ اگر میں اس کا ایک فنڈ بنا دوں اور بےروزگار لوگوں کو کاروبار کے لیے دوں جس کو جتنی ضرورت ہو۔ کیا ایسا فنڈ بنانا جائز ہوگا؟ اور نیچے دی گئیں صورتوں کے متعلق کیا حکم ہوگا؟ ا)۔ اس کے لیے پہلے ان کو کاروبار کی basic training بھی دوں، کہ میں ایک استاد ہونے کے ناطے کچھ تھوڑا بہت جانتا بھی ہوں۔ ب)۔ اب ان لوگوں ساتھ کیا میں یہ معاہدہ کرسکتا ہوں کہ جب اور اگر ان کا کاروبار کامیاب ہو جائے تو وہ پیسے واپس اس فنڈ میں جمع کرا دیں تاکہ کسی دوسرے کی بھی مدد ہو جائے؟ ج)۔ اور کیا میں اس فنڈ میں دوسرے دوستوں کو شامل کرسکتا ہوں کہ وہ بھی اپنی زکوٰۃ اس میں شامل کریں؟
(Ans include detail of khums system in Iran)


2972 > My three-year-old daughter has enough gold which is Zakatable. Who would be responsible to pay the Zakat for her?
تین سال کی بیٹی کے پاس نصاب کے مطابق سونا ہے ، اسکی زکات کس پر واجب ہوگی؟


2959 > Where should the people living abroad give their Sadaqat-ul-Fitr; in the city they are residing or back home?
بیرون ملک میں رہائش پذیر افراد کو فطرانہ کی رقم کہاں ادا کرنی ہے ، جس شہر میں مقیم ہیں یا اپنے ملک میں؟


2945 > We bought a plot to build a house on but now we plan to sell it and buy a house somewhere else. How would we calculate Zakaat in this situation?
پالٹ گھر بنانے کیلئے لیا تھا ، اب وہاں سے بیچ کر گھر لینا یا بنانا ہے ، تو زکات کا کیا حساب ہوگا؟


2943 > Who is responsible to give Zakaat on the loan which is given in advance from government under the umbrella of house building?
جو گورنمنٹ سے ہاوس بلڈنگ کی مد میں ایڈوانس قرضہ لیتے ہی ں اسکی زکات کون ادا کرے گا؟


2942 > There are a lot of beggars out there. How would we determine who is real and who is fake?
بھیک مانگنے والے بہت ہیں کیسے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کون مستحق ہے اور کون نہیں؟


2941 > How should we calculate Sadaqah & Khairat?
صدقہ اور خیرات کا حساب سے دینا چاہ یے؟


2940 > What is the difference between Khairat and Sadaqah?
صدقہ اور خیرات میں کیا فرق ہے؟


2932 > I have a few questions on Zakat;
A). How to fix or set a lunar day to pay Zakat annually?
B). Zakat is a Shariah tax and British government also collects tax from us, wouldn't it be as equivalent as paying Zakat when we pay the government tax?
C). I have 20 plots in Gulberg Islamabad but I do not have complete possession of them yet. Do I have to give Zakat on them?
D). My wife sold her jewelry to gift the money to our future daughter-in-law on 22nd June, is that money Zakat-able?
زکات کا قمری دن کیسے متعین کریں؟ زکات ایک شرعی ٹیکس ہے  اور حکومت برطانیہ بھی ٹیکس کاٹتی ہے تو کیا زکات اسکے قائم مقام نہیں ہوگی؟ میرے بیس پلاٹس گلبرگ اسلام آباد میں ہیں لیکن ابھی مکمل ملکیت حاصل نہیں ہوئی تو کیا ان پر زکات ہے؟ اہلیہ نے زیورات بیچے تاکہ 22 جون کو جو بہو آئے گی اُسے دے ، کیا ان پر زکات ہوگی؟


2904 > I loaned money to various people, do I have to give Zakaat on that money too?
میں نے مختلف لوگوں کو رقم/قرض دے دی ، کیا اب اُس دی گئی رقم پر زکوة ہے؟


2872 > We live in a house allotted to us by the government and we have rented out our personal house which is in Pindi. Do we have to give Zakaat on the money earned from the rent which we use for our daily expenses?
گوورنمنٹ نے رہائش کیلئے مکان دیا ہوا ہے اور دوسرا اپنا ذاتی مکان پنڈی میں ہے جو کرائے پر ہے ، اس آمدن سے گھر کے اخراجات چلائے جاتے ہیں۔ کیا اس پر زکوة دینی ہوگی؟


2871 > Do we have to give Zakaat on the money which is loaned to someone?
قرض کی رقم جو کسی کو دی ہوئی ہو کیا اس پر زکوة دینی ہوگی؟


2870 > We have paid few installments to purchase a plot in one of the housing schemes but CDA has not issued a NOC to them yet. Would we have to give Zakaat on this plot?
ایک ہاوسنگ سکیم میں پلاٹ کیلئے رقم کچھ قسطیں جمع کرائیں اور ارادہ تھا کہ بعد میں پلاٹ بیچ دیں اور پھر موجودہ گھر بیچ کر بڑا پلاٹ لے لیا۔ اس ہاوسنگ سوسائٹی سکیم کو NOC نمبر جاری نہیں ہوا۔ کیا اس پلاٹ پر زکوة دینی ہوگی؟


2869 > We have few jewelry sets which we intend to give to our children (2 sons and 2 daughters) upon their marriage. As these sets are not in our common use, what would be hukm of Zakaat on them? Our kids are 22, 19, 15 and 5 in age respectively.
زیور ہے علیحدہ علیحدہ سیٹ کی شکل میں ، دو بیٹوں اور دو بیٹیوں کو شادی میں دینے کی نیت سے رکھا ہے۔ بچوں کی عمریں بترتیب 22 ، 19 ، 15 ، 5 ہیں۔ سارے زیور کا وزن کیا جائے تو قابل زکوة ہے مگر علیحدہ علیحدہ نہیں رہتا اور انکو استعمال بھی نہیں کیا جا رہا؟ ایسے زیور پر زکوة کا کیا حکم ہے؟


2843 > Is it better to give a Sadaqah or forgive a debt of a person?
کیا صدق ہ کرن ا افضل ہے یا کس ی قرض دار ک ا قرض معا ف کر دینا افضل ہے ؟


2817 > I have a brother who has a low income and two unmarried sisters. Father is retired and gets his pension. I have made intention to donate 50% of my business profit as Sadaqah and keep the other half for myself. Will it be correct if I distribute it in this preference: sisters, brother, relatives, masjid construction & expenses?
بھائی گوورنمنٹ ملازم ہ ے ، تنخواہ کم ملتی ہ ے اور والد صاحب کی پینشن ہ ے ، دو ہم شیرگان ہیں جو غیر شادی شدہ ہیں۔ نیت کی ہ ے کہ کاروبار میں جو نفع ہو وہ آدھا رکھیں گ ے اور آدھا نفلی صدقہ کر دونگا۔ کیا میں صدق ے کی رقم یوں تقسیم کر سکتا ہوں؟ مثلا ا اگر اسّی فیصد منافع ہ ے تو چالیس چالیس کی تقسیم۔ گھر میں بہنیں اور بھائی ، اعزہ ، مسجد کی تعمیر اور خرچ ، کیا یہ ترتیب درست ہوگی؟


2792 > How can we know that the deeds we do, charities we give have been accepted in the eyes of Allah Ta'ala?
ہم لوگ جو جو نيک اعمال کرتے ہيں ، صدقہ خيرات ، تو کيسے معلوم ہو کہ يہ قبول ہوا يا نہيں ہوا ؟


2789 > My friend was told to give Sadaqah when her mother was in her deathbed. She asked her cousin to bring Sadaqah for her but before she could get it, her mother passed away. Now, what is the hukm of this collected Sadaqah?
دوست کی والدہ زندگی اور موت کی کشمکش ميں تھيں۔ سب نے کہا صدقہ کرو تو اس نے صدقے کيلئے اپنے کزن کو کال کی۔ ابھی صدقے کا بندوبست نہيں ہوا تھا کہ والدہ کا انتقال ہوگيا۔ اب اس صدقے کا کيا حکم ہے ؟


2655 > Who should we give Qarz-e-Hasanah to?
قر ض حسنہ کسے دینا چاہیے ؟


2643 > As it is said that Zakat carries the dirt of wealth, how can one be content by giving this money to poor, needy, or students?


2637 > A person who collects Zakat funds from others, can he give some of it to his family?
کیا وکیل کو اختیار ہے کہ ما ل زکوة اپنی بیوی بچوں کو دے دے ؟


2613 > I have been giving Zakaat to a lady for past few years and now I have come to know that she belongs to a Sadaat family. Do I have to pay all these years of Zakaat again?
ایک مستحق خاتون کی زکوة کے مد میں اعانت کرتے رہے ، کچھ عرصے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ سادات ہیں تو کیا یہ زکوة دوبارہ دینے پڑے گی؟ِ


2590 > If someone has a trading partner in business who is not able to pay back the loan due to his financial situation. Can his loan be forgiven by giving Zakaat to him and demanding him to repay his loan?
تجارت میں کسی شخص کے ساتھ لین دین کا معاملہ ہو اور غربت کی وجہ سے وہ شخص ادائیگی نہ کر سکتا ہو ، تو کیا زكوة کی صورت میں مقروض کا قرض معاف کیا جا سکتا ہے؟


2545 > Can we give Zakat to an illegal resident? If he has been arrested for some crime then can we give Zakat money to pay his fines to bail him out?
کیا کسی ملک میں غیرقانونی طریقے سے رہنے والے کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟ اگر جرم میں گرفتار ہوگیا ہے تو کیا جرمانہ زکاۃ والی رقم دے کر چھڑوایا جاسکتا ہے؟ جن کو چھوڑانا ہے ان کی مالی حالت بہت اچھی نہیں ہے لیکن مستحق ہیں یا نہیں یہپتا نہیں ہے؟


2527 > Can we give Zakat in advance?
سال گزرنے سے پہلے پیشگی زکاۃ دی جا سکتی ہے؟ اگر ماہانہ وار دی جائے تو؟


2524 > Who are the preferred recipients of Fitranah?
فطرانے کا بہترین مصرف کون لوگ ہیں ؟


2395 > Is there Zakāt on monthly allowance / pocket money given to kids?
بچوں کے ماہانہ خرچ پر زکٰوۃ آئے گی یا نہیں؟


2302 > Is it necessary to inform the recipient about Zakat when giving it to them? کیا زکوة دیتے ہوئے وصول کرنے والے کو بتانا ضروری ہے؟

2301 > Is there قضا Qaďa to Zakat? کیا زكوة کی قضا کی جا سکتی ہے؟

2298 > Is there a reward to give Sadaqah to a prosperous person? کیا غنی پر صدقہ کا اجر ہے؟

2297 > Is it forbidden to give Zakat to سادات Sadaat? کیا سیّد کو زکوة دینا منع ہے؟

2247 > Please explain in detail whether Zakat is payable upon horses?

گھوڑے کی زکوٰۃ کے بارے میں تفصیلات بیان فرما دیجئے؟


2237 > I had been giving Zakat to a lady for quite sometime and now I have come to know that she bought a land for 4 lakh rupees with her savings. Would she still be eligible to recieve Zakat funds?

ہم ایک خاتون کو کافی عرصے سے زکٰوۃ دیا کرتے تھے، ابھی ہمیں معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے چار لاکھ روپے میں ایک زمین کا ٹکڑا خریدا ہے گھر بنانے کی نیت سے، یہ زمین کا ٹکڑا انہوں نے یقیناً اپنی بچت میں سے خریدا ہے، تو کیا وہ اس کے باوجود بھی زکوٰۃ کی مستحق رہیں گی، کیونکہ بظاہر وہ فقیر اور مسکین ہیں اور ان کی ضروریات زندگی پوری نہیں ہوتی ہیں، براہ کرم فقیر اور مسکین کی تعریف فرما دیجئے؟


2161 > Hazrat Mufti Saeed Ahmed Palanpuri sahib رحمة الله عليه said that in todays world one can give Zakat to Sadaat. In past, Islamic government used to give 1/5 share from spoils of war to Sadaat. In present day, no one cares for Sadaat and many of them are in poor conditions. What is your opinion?
حضرت مفتی سعید احمد پالن پوری صاحب نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں سادات کو زکوة دی جا سکتی ہے ، پچھلے دور میں اسلامی حکومت سادات کو 1/5 حصہ مال غنیمت میں سے دیتے تھے۔ آج کوئی اسلامی حکومت نہیں اور سادات کو کوئی پوچھتا نہیں ہے اور اکثر انکے حالات بہت خراب ہوتے ہیں؟


2151 > Can brother give Zakaat to his sister?
کیا بھائی بہن کو زکوة دے سکتا ہے؟


2150 > Is it okay to collect Zakaat funds from people for distribution?
زکوة کو اکھٹا کر کے لوگوں میں تقسیم کرنا ، کیا یہ درست ہے؟


2104 > Can we give Sadaqah to a self-sufficient person?
کیا غنی کو صدقہ دیا جا سکتا ہے؟


2065 > If a person pays Zakaat money to the school principal as tuition fees on behalf of nonage children, is it necessary to inform him and children's guardian about it? What if their gaurdian is self-sufficient, will Zakat be still considered as paid?
نابالغ بچوں کی طرف سے سکول پرنسپل کو زکوٰۃ کے پیسے بطور فیس ادا کیے جائیں تو کیا وکیل یا ولی کو بتانا ضروری ہوگا؟ اور اگر ولی سرپرست غنی ہو، تو بھی اس کی طرف سے زکوٰۃ کی ادائیگی ہوگی یا نہیں ہوگی؟


2061 > Is it correct that a person who is under debt should not pay Zakāt until he is debt free? If money is saved to pay Haq-Mehr (dowry) to wife, will the Zakāt be paid on it?
کیا یہ درست ہے کہ کوئی شخص جب تک مقروض ہو تب تک زکٰوۃ ادا نہیں کرے گا؟ حق مہر پورا ادا نہ کیا ہو اورپیسے جمع کیے ہوں کہ ادا کریں گے ، تو کیا اس رقم پر زکٰوۃ فرض ہوگی؟


2060 > How should the Zakat be calculated on gold when jewellers never buy at market value?
سونے پر زکٰوۃ قیمت فروخت پر ادا کی جائے گی یا اسکی اصل قیمت پر ، کیونکہ جب سونا بیچنے جائیں تو سُنار کبھی بھی پوری قیمت ادا نہیں کرتا؟


2041 > Give Sadaqah such a way that even your left hand doesn't know about it, in this context is it ok for a husband to give sadaqah to his wife and vice-versa?
صدقہ اس طرح سے کرنا کے بائیں ہاتھ کو بھی خبر نہ ہو، تو میاں بیوی کا ایک دوسرے کو صدقہ کرنا کیسا ہے؟


2030 > Can Zakat be given as a salary to someone?

2019 > What is the best method to fix a day to calculate Zakat calendar year? In order to pay zakat on animals, jewellery, cash etc., is it necessary for a year to pass with them in possession?
زکوۃ کا دن کس طرح سے متعین کرنا چاہیے؟ جانور، زیور، نقد پیسوں وغیرہ پر سال گزرنا چاہیے یا پھر زکوۃ ادا کر دینی چاہیے؟


1987 > Can I pay Zakaat funds towards Income Tax? What is the status of Income Tax in the eyes of Shariah?

1968 > Can we give Zakāt to an illegal immigrant who has been caught and confined to jail? Can we use Zakāt funds to bail him out, since his financial status is not good?

1947 > Who are the rightful donatees (recipients of Sadaqah of any kind)? Please explain different types of Sadaqah?

1935 > A lady, who owns expensive jewelry of various kinds which she received during her marriage, fulfills شرعی نصاب Sharai Nisāb. But other than that, her only source of income is the pocket-money she receives from her husband for daily house expenses. Is it incumbent on her to give Zakāt when she doesn't have any cash? If so, will she have to give Qurbāni as well?

1909 > When I get a chance, I always try to help out a needy and later I rectify my intention that the amount I gave goes towards my Zakat or towards fulfilling my نذر nazr. Will this be accepted in the eyes of Shariah?

1892 > Can the Vowed Meal (نذر کا کھانا) be given to Sadaat?
نذر کا کھانا کیا سادات کو دیا جا سکتا ہے؟


1879 > A person set aside a hefty amount as his Zakat funds. Before he could distribute it he passed away, now what is the hukm of these funds?

1840 > Twenty two years ago, my mother made a منت that if my older brother gets cured from an illness then she will sacrifice a goat at so and so shrine. Uptil now she hasn't fulfilled it, can she give money to a madarasah instead of sacrificing a goat?

1808 > Can we give leftovers to beggars/needy person?

1735 > What is the difference between Sadaqah and Khairat?

1711 > Someone who deserves Zakāt, is in need of a medical treatment. Can we pay for his treatment using Zakāt funds without letting him know?
مستحقِ زکوٰۃ کو بغیر بتائے زکوٰۃ سے مالی امداد کرنا


1689 > I gave Zakat to someone needy and later I found out that Zakat fund was used for some purpose other than what it was given for, do I need to give Zakat again?
کیا زکوٰۃ دوبارہ واجب الادا ہوگی اگر لینے والا اسے غیر ضروری مَصرف میں استعمال کر لے


1665 > Every year I pay Zakat in Ramadan and this year someone is in dire need of financial help, can I pay my Zakat in Jamad-ul-Awwal? If I do so, will it change my Zakat calendar year? 

1661 > If a woman has transferred her jewellery in the name of her child, can she use it? Can she use it or sell it? Is it obligatory for the mother to pay zakaat on it?

1644 > On which money is Zakaat obligatory?

561 > We owe loan that must be paid but have jewelery as well. Is Zakaat payable?

560 > I borrowed a loan, Is Zakaat payable on that amount or property bought with that loan?

559 > I gave some money as loan to a person. Do I have to pay Zakaat on the amount lend?

558 > Is there Zakaat on Animals owned?

557 > Is Zakaat payable on household items like crockery, costly furniture, computer etc?

556 > What is the minimum amount (Gold, Silver, Cash etc.) a person has to own (Nisaab) that makes Zakaat obligatory? How to determine it in Pakistan?

554 > Is Zakaat payable on additional property owned (House or Plots)? How is it calculated?

553 > Is there Zakaat on Provident Fund?

552 > Who can we not give the Zakaat among our relatives?

551 > What is the difference between Sadaqah, Khairaat and Zakaat?

550 > Can Blankets, Clothes or similar items be given as Zakaat?

549 > If someone takes loan to do Business, does Zakaat needs to be paid on Business assets?

548 > If a person pay's Zakaat money to the school principal as tuition fees on behalf of minor children, is it necessary to inform the children's guardian about it? Is the Zakaat considered to be paid if the guardian is self-sufficient. Does the principal need to be informed that it is Zakaat money?

547 > Can you provide some information about Zakaat?

546 > Can Tax amount be deducted / paid from Zakat amount? Mr. Javed Ghamidi says that we can consider our Zakah paid when we have paid in taxes more that the Zakah payable. Therefore if one owes Rs 1500 in taxes and Rs 1000 in zakah he can only pay the taxes. Also, he says that we need to exercise Ijtihaad and revise the Nisaab and Masarif (Recipients of Zakat). What is your opinion on this?

545 > In these days, can Zakaat money be used to free prisoners?

496 > If a person intends to give sadaqah, what are the possible options?

424 > Is zakaat obligatory on a person who is a borrower yet to pay back his loan?

390 > Is zakaat obligatory on the gold ornaments that women use regularly?

333 > For whom is it permissible to consume charity and for whom is it impermissible.? Please explain.

169 > Can we give money to the street beggars that keep asking money at various places?

119 > Can zakaat be given to non-Muslims?

118 > Should I pay Zakaat on the equipment that I own or just the income?

117 > Do I have to give zakaat on doubtful or conditionally owned money?

116 > Why “Sayyids” cannot be the beneficiaries of Zakaat?

115 > Can I give zakaat to my children or grandchildren, parents or grandparents?

114 > Woman has only jewelry and no cash. How can she pay zakaat?

113 > Can Husband and Wife give zakaat to each other?

112 > Can zakaat be given to victims or natural calamities, needy people displaced due to various reasons?

111 > Do I have to pay zakaat on investment property? I buy and sell properties to make profit.

110 > I own a second house that I rented to someone. Do I have to give Zakaat on full value of the house or just the rental income?

109 > How about zakaat on money earned unlawfully / haraam means?

108 > Can I spend my zakaat money on printing some of the most needed Islamic Books / Material?

107 > Do I have to pay zakaat on my home, car, expensive clothes etc.?

106 > Can zakaat be given to “Sayyids” or “Hashemites”?

105 > I bought my Jewelry (Gold and Silver) long time ago when the prices were low. Now the prices are high, how do I calculate the zakaat?

104 > I have money in USA and also in other countries. How should I calculate the zakaat?

103 > A child owns money, jewelry. Is zakaat Fardh?

102 > Is it recommended to give zakaat only in the month of Ramadaan?

101 > I do not remember when Zakaat became Fardh on me, how do I give zakaat?

100 > If a person had savings during the start of the year but lost all money during the year?

99 > If savings went below “Nisaab” in the middle of the year, but regained by date I give zakaat every year, should I still give zakaat?

98 > Does the wealth have to be in my possession for at least a year before I need to give zakaat on it?

97 > Should zakaat be calculated based on Solar calendar or Lunar calendar?

96 > How much wealth do I have to own before payment of zakaat becomes obligatory on me?

95 > What does “Fee-Sabeelillah” constitute? Can we give zakaat to poor and needy students who want to pursue higher education like Medicine and Engineering?

94 > Can we use zakaat money for giving salaries to the teachers in a Madrassah or an Islamic school?

93 > A person owes me money. Can I write it off as zakaat?

92 > Who should we give zakaat to? Who are the beneficiaries of zakaat?

84 > Can we buy an Air Conditioner or Fridge and give as Zakat to our poor relatives?

81 > Can we give money / zakat to the people begging at various places in the city/streets?

42 > Can zakat be given to an international student who does not have enough money to pay tuition fees for university?

41 > Kya ghair muslim sey kisi masjid ki ta’meer kay leay ya kisi zarooratmand kay leay sadaqah liya jaa sekta hai?

40 > Is it permissible to give Sadaqah Fitr to a non-muslim?

 



Share this Fatwa: