Question:
A plot was bought on installments, valued at one lakh twenty-six thousand. The plot number was received a year ago, and only half of the amount has been paid. How much Zakat is applicable? At the time of purchase, I was undecided about whether to use it for residence or sell it, but now I intend to sell it. ایک پلاٹ کی فائل قسطوں پر لی تھی ، اور مالیت ایک لاکھ چھبیس ہزار میں پلاٹ کا تعین ہوا ، ایک سال پہلے پلاٹ کا نمبر ملا ہے ، ابھی تک آدھی رقم ادا کر چکا ہوں تو اس پر زکات کتنی ہوگی؟ خریداری کے وقت میری نیت کچی پکی تھی کہ رہائش اختیار کرونگا یا بیچ دونگا ، پر اَب میری نیت بیچنے کی ہے۔

Answer Audio:





Share this Fatwa: