Question:
My husband inherited a plot from his mother. Does Zakat need to be paid on it? Additionally, there is a house inherited from his father that generates a rent of five thousand Rupees. Is Zakat applicable on it? Similarly, my husband owns a Suzuki minivan (Cary Dabba), but since he is currently abroad, it is unused. Is Zakat due on it? میرے شوہر کو ان کی والدہ کی طرف سے وراثت میں ایک پلاٹ ملا ہے ، کیا اس پہ زکات ہوگی؟ نیز ، ابو کی طرف سے وراثت میں ایک گھر ہے جس کا پانچ ہزار کرایا آتا ہے ، کیا اس پہ زکات ہوگی ہے؟ اسی طرح ، شوہر کا ایک کیری ڈبہ ہے جو شوہر کے استعمال میں تھا ، شوہر بیرون ملک ہیں اور گاڑی ایسے ہی کھڑی ہے ، کیا اس پر زکات ہوگی؟++++

Answer Audio:





Share this Fatwa: